یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 نومبر ص.‏ 13
  • 20-‏26 دسمبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 20-‏26 دسمبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 نومبر ص.‏ 13

20-‏26 دسمبر

قضاۃ 10-‏12

  • گیت نمبر 127 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏اِفتاح—‏یہوواہ سے سچی محبت کرنے والے شخص‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • قضا 11:‏1—‏ہم کیسے جانتے ہیں کہ اِفتاح ناجائز اولاد نہیں تھے؟ (‏آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 26‏)‏

    • آپ نے قضاۃ 10-‏12 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ قضا 10:‏1-‏18 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کرنے کے لیے پرچہ ‏”‏بائبل کے بارے میں آپ کا نظریہ کیا ہے؟“‏ اِستعمال کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 1‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر قاعدہ ‏”‏اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ پیش کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 4‏)‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ)‏ قاعدہ ‏”‏خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ سبق نمبر 2، نکتہ نمبر 5 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 3‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 138

  • ‏”‏نوجوانی سے ہی یہوواہ کے لیے وقف“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو چلائیں۔ پھر یہ سوال پوچھیں:‏ اِس ویڈیو سے آپ نے تربیت دینے کی اہمیت کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟ چھوٹی عمر میں اپنی زندگی یہوواہ کے لیے وقف کرنے کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟ اور یہوواہ کی تنظیم کی طرف سے ملنے والے کسی بھی کام کو قبول کرنے کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 135

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 90 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں