یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 نومبر ص.‏ 12
  • خاکسار رہنا مغرور بننے سے بہتر ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خاکسار رہنا مغرور بننے سے بہتر ہے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • کیوں فروتنی سے ملبس ہوں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—1992ء
  • ‏”‏تُو اپنے اِسی زور میں جا“‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • خود میں خاکساری کی خوبی پیدا کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2005ء
  • یسوع مسیح کی بے‌مثال فروتنی
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2012ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 نومبر ص.‏ 12

پاک کلام سے سنہری باتیں

خاکسار رہنا مغرور بننے سے بہتر ہے

جدعون نے خاکساری ظاہر کرنے سے صلح کو فروغ دیا۔ (‏قضا 8:‏1-‏3؛ م00 15/‏8 ص.‏ 25 پ.‏ 3‏)‏

جدعون خاکسار تھے اِس لیے وہ اپنی بڑائی نہیں بلکہ یہوواہ کی بڑائی چاہتے تھے۔ (‏قضا 8:‏22، 23؛ م17.‏01 ص.‏ 18 پ.‏ 15‏)‏

ابی‌ملک کے غرور کی وجہ سے نہ صرف اُسے بلکہ دوسروں کو بھی نقصان پہنچا۔ (‏قضا 9:‏1، 2، 5، 22-‏24؛ م08 15/‏2 ص.‏ 9 پ.‏ 9‏)‏

ایک آدمی ایک میاں بیوی پر غصہ ہو رہا ہے جو اُس کے گھر پر آ کر اُسے بائبل کا پیغام سنا رہے ہیں۔‏

خاکساری کی خوبی اُس وقت ہماری مدد کیسے کر سکتی ہے جب مُنادی کے دوران کوئی شخص ہم پر غصہ کرتا ہے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں