پاک کلام سے سنہری باتیں
یہوواہ بنیاِسرائیل کی خاطر لڑا
پانچ بادشاہ جبعونیوں اور بنیاِسرائیل کے ساتھ لڑنے کے لیے اِکٹھے ہو گئے۔ (یشو 10:5؛ آئیٹی-1 ص. 50)
یہوواہ اُن پانچوں بادشاہوں کے خلاف لڑا۔ (یشو 10:10، 11؛ آئیٹی-1 ص. 1020)
یہوواہ نے سورج کو ڈوبنے نہیں دیا۔ (یشو 10:12-14؛ م04 1/12 ص. 11 پ. 1)
جب ہمیں اذیت کا سامنا ہوتا ہے تو ہم یہوواہ پر بھروسا رکھ سکتے ہیں کہ وہ وفادار رہنے میں ہماری مدد کرے گا۔ ہم جانتے ہیں کہ جب تک یہوواہ ہمارے ساتھ ہے،کوئی بھی حکومت ہمیں اُس کی عبادت کرنے سے نہیں روک سکتی۔