یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 ستمبر ص.‏ 5
  • اپنی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کو تیز کرتے رہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اپنی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کو تیز کرتے رہیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ایمان رکھیں اور اچھے فیصلے کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2017ء
  • ہم اچھے فیصلے کیسے کر سکتے ہیں؟‏
    اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏—‏ایک فائدہ‌مند بائبل کورس
  • ایسے فیصلے کریں جن سے خدا کی بڑائی ہو
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2011ء
  • ‏”‏ہر شخص اپنا ہی بوجھ اٹھائے گا“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2006ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 ستمبر ص.‏ 5

مسیحیوں کے طور پر زندگی

اپنی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کو تیز کرتے رہیں

ایک کھلاڑی اپنی کھیلنے کی صلاحیتوں کو تیز کرنے کے لیے باقاعدگی سے مشق کرتا ہے۔ اُسی طرح ہمیں بھی اپنی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کو تیز کرنے کے لیے مسلسل کوشش کرتے رہنا چاہیے۔ (‏عبر 5:‏14‏)‏ ہو سکتا ہے کہ ہم بھی دوسروں جیسے فیصلے کرنے کی کوشش کریں کیوں کہ ایسا کرنا آسان ہے۔لیکن ہمیں چاہیے کہ ہم اپنی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کو اِستعمال کریں اور اپنے فیصلے خود کریں۔ کیوں؟ کیونکہ ہم سب کو اپنے فیصلوں کا حساب خود دینا پڑے گا۔—‏روم 14:‏12‏۔‏

ہمیں یہ نہیں سوچنا چاہیے کہ ہم کافی سالوں سے یہوواہ کے گواہ ہیں، اِس لیے ہمارے فیصلے بھی اچھے ہی ہوں گے۔ اِس کی بجائے اچھے فیصلے کرنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم یہوواہ خدا، اُس کے کلام اور اُس کی تنظیم پر بھروسا کریں۔—‏یشو 1:‏7، 8؛‏ امثا 3:‏5، 6؛‏ متی 24:‏45‏۔‏

ویڈیو ‏”‏اپنا ضمیر صاف رکھیں‏“‏ کو دیکھیں اور پھر نیچے دیے گئے سوالوں کے جواب دیں:‏

  • ویڈیو ”‏اپنا ضمیر صاف رکھیں“‏ کا ایک سین۔ ایما اور اُن کا شوہر شادی کا ایک کارڈ دیکھ رہے ہیں۔‏

    ایما کو کیا فیصلہ کرنا تھا؟‏

  • ویڈیو ”‏اپنا ضمیر صاف رکھیں“‏ کا ایک سین۔ ایمی اپنی رائے پر زور دے رہی ہیں۔‏

    ہمیں ایسے معاملوں میں اپنی رائے کیوں نہیں دینی چاہیے جن کا فیصلہ ہر شخص کو اپنے ضمیر کے مطابق کرنا ہوتا ہے؟‏

  • ویڈیو ”‏اپنا ضمیر صاف رکھیں“‏ کا ایک سین۔ ایما بہن شارلیٹ اور بھائی ایلن سے مشورہ لے رہی ہیں۔‏

    ایک جوڑے نے ایما کو کون سا اچھا مشورہ دیا؟‏

  • ویڈیو ”‏اپنا ضمیر صاف رکھیں“‏ کا ایک سین۔ ایمان اپنے کمپیوٹر پر ”‏یہوواہ کے گواہوں کی آن‌لائن لائبریری“‏ سے تحقیق کر رہی ہیں۔‏

    ایما نے اپنی صورتحال کے مطابق فائدہ‌مند معلومات کہاں سے حاصل کی؟‏

مجھے فیصلے کرتے وقت کس پر بھروسا کرنا چاہیے؟‏

  • اپنی سوچ

  • دوسروں کی رائے

  • بائبل کے اصول

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں