یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 ستمبر ص.‏ 2
  • یہوواہ کے ’‏دائمی بازوؤں‘‏ میں پناہ لیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ کے ’‏دائمی بازوؤں‘‏ میں پناہ لیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • شریعت سے کیسے ظاہر ہوا کہ یہوواہ کو عورتوں کی فکر ہے؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • شریعت سے کیسے ظاہر ہوا کہ یہوواہ کو غریبوں کی فکر ہے؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • اِنصاف سے فیصلہ کرنے کے لیے اصول
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ہمیں یہوواہ کی عبادت کس طرح کرنی چاہیے؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 ستمبر ص.‏ 2
ایک بوڑھا بھائی بائبل پڑھ رہا ہے اور اُس وقت کا تصور کر رہا ہے جب مصری فوج بحرِقلزم میں غرق ہو گئی تھی۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ کے ’‏دائمی بازوؤں‘‏ میں پناہ لیں

یہوواہ چاہتا ہے کہ ہم ہر طرح کے بُرے کام سے دُور رہیں۔ (‏اِست 33:‏26؛ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 51‏)‏

یہوواہ اپنی طاقت کو ہماری مدد کرنے کے لیے اِستعمال کرتا ہے۔ (‏اِست 33:‏27؛ آرآر ص.‏ 120، بکس‏)‏

موسیٰ کی طرح ہمیں اِس بات پر پورا بھروسا رکھنا چاہیے کہ یہوواہ ہمیں نجات دِلائے گا۔ (‏اِست 33:‏29؛ م11 1/‏9 ص.‏ 22 پ.‏ 16‏)‏

جب ہم بیمار ہوتے ہیں، ذہنی دباؤ کا شکار ہوتے ہیں، کسی صدمے سے گزرتے ہیں یا اپنی غلطیوں کی وجہ سے شرمندگی کے بوجھ تلے دبے ہوتے ہیں تو ایسے وقت میں یہوواہ کے دائمی بازو ہمیں سنبھالتے ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں