یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 ستمبر ص.‏ 2
  • 6-‏12 ستمبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 6-‏12 ستمبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 ستمبر ص.‏ 2

6-‏12 ستمبر

اِستثنا 33-‏34

  • گیت نمبر 150 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ کے ’‏دائمی بازوؤں‘‏ میں پناہ لیں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • اِست 34:‏6—‏اِس بات کی کیا وجہ ہو سکتی ہے کہ یہوواہ نے کسی اِنسان پر یہ ظاہر نہیں کِیا کہ موسیٰ کی قبر کہاں ہے؟ (‏آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 439 پ.‏ 3‏)‏

    • آپ نے اِستثنا 33-‏34 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ اِست 33:‏1-‏17 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 10‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏5 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏پہلی ملاقات:‏ بائبل—‏2-‏تیم 3:‏16،‏ 17‏“‏ چلائیں۔ ہر پاز پر ویڈیو کو روکیں اور سامعین سے وہ سوال پوچھیں جو ویڈیو میں دِکھائے گئے ہیں۔‏

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 1‏)‏

  • پہلی ملاقات:‏ (‏5 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر قاعدہ ‏”‏اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ پیش کریں اور اِس سے بائبل کورس شروع کرائیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 3‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 76

  • ‏”‏قاعدہ اور کتاب ‏”‏اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ کو اِستعمال کریں‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏بائبل کورس کے لیے خوش‌آمدید!‏‏“‏ چلائیں۔ اگر وقت ہو تو اِس کتاب کی خاص باتوں پر توجہ دِلائیں۔ سب بہن بھائیوں کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ ذاتی مطالعے یا خاندانی عبادت کے دوران اِس کتاب کا مطالعہ کریں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 120

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 104 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں