یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 جولائی ص.‏ 1-‏13
  • خدا کی تخلیق سے اُس کی محبت کیسے ظاہر ہوتی ہے؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خدا کی تخلیق سے اُس کی محبت کیسے ظاہر ہوتی ہے؟‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ کی بنائی ہوئی چیزوں سے اُس کے بارے میں اَور جانیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
  • یہوواہ کی بنائی چیزوں کے ذریعے اپنے بچوں کو اُس کے بارے میں سکھائیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
  • یہوواہ خدا کی مخلوقات کے بارے میں ایک ویڈیو
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
  • کیا آپ اَن‌دیکھے خدا کی صفات پر غور کرتے ہیں؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 جولائی ص.‏ 1-‏13
ایک باپ بیٹا گھر گھر مُنادی کر رہے ہیں اور راستے میں باپ اپنے بیٹے کو ایک پرندہ دِکھا رہا ہے جو درخت پر بیٹھا ہے۔‏

یہوواہ نے تخلیق کے ذریعے ہمارے لیے بے‌اِنتہا محبت ظاہر کی ہے۔ اِس لیے ہم پورے یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ جب ہم اُس کی خدمت کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں تو وہ ہم پر دل کھول کر برکتیں برساتا ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

خدا کی تخلیق سے اُس کی محبت کیسے ظاہر ہوتی ہے؟‏

اپنی زندگی کی مصروفیات کی وجہ سے ہو سکتا ہے کہ ہم یہوواہ کی تخلیق پر توجہ ہی نہ دیں اور اِس بات پر غور ہی نہ کریں کہ وہ ہم سے محبت کرتا ہے اور اُس نے کتنے کُھلے دل سے ہمیں یہ سب نعمتیں دی ہیں۔ لیکن یسوع مسیح نے ہماری حوصلہ‌افزائی کی ہے کہ ہم یہوواہ کی بنائی ہوئی چیزوں پر غور کریں اور یہ سوچیں کہ اِن سے ہم یہوواہ کے بارے میں کیا سیکھتے ہیں۔—‏متی 6:‏25، 26‏۔‏

ویڈیو ‏”‏تخلیق سے یہوواہ کی محبت ظاہر ہوتی ہے‏“‏ کو دیکھیں اور پھر نیچے دیے گئے سوالوں کے جواب دیں:‏

  • اِن چیزوں سے آپ یہوواہ کی محبت کے بارے میں کیا سیکھتے ہیں:‏

  • زمین کے عناصر؟‏

  • زمین کی فضا؟‏

  • گھاس؟‏

  • جانوروں کے جسم کی بناوٹ؟‏

  • ہمارے حواس؟‏

  • ہمارا دماغ؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں