یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 جولائی ص.‏ 12
  • ‏”‏یہ سب برکتیں .‏ .‏ .‏ تجھ کو ملیں گی“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏یہ سب برکتیں .‏ .‏ .‏ تجھ کو ملیں گی“‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ نے داؤد کے ساتھ ایک عہد باندھا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • فضول چیزوں سے دُور رہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ایوب نے اپنا چال‌چلن کیسے پاک رکھا؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • خدا کے اِلہام سے لکھے ایک گیت سے سبق
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 جولائی ص.‏ 12
ایک اِسرائیلی گھرانہ اپنے گھر کے باہر درخت کے سائے میں بیٹھا باتیں کر رہا ہے اور بہت خوش ہے۔ قریب ہی بھیڑیں گھاس چر رہی ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

‏”‏یہ سب برکتیں .‏ .‏ .‏ تجھ کو ملیں گی“‏

جو لوگ یہوواہ کی بات سنتے ہیں، اُنہیں بہت سی برکتیں ملتی ہیں۔ (‏اِست 28:‏1، 3-‏6؛ م10 1/‏12 ص.‏ 21 پ.‏ 18‏)‏

یہوواہ کے بندوں کو ڈھیروں ڈھیر برکتیں ملیں گی۔ (‏اِست 28:‏2؛ م01 15/‏9 ص.‏ 10 پ.‏ 2‏)‏

یہوواہ چاہتا ہے کہ ہم ”‏فرحت اور خوش‌دلی“‏ سے اُس کی عبادت کریں۔ (‏اِست 28:‏45-‏47؛ م10 1/‏9 ص.‏ 10 پ.‏ 4‏)‏

مختلف قوموں سے تعلق رکھنے والے بہن بھائی اِجتماع کے بعد اِکٹھے بیٹھ کر کھانا کھا رہے ہیں۔‏

یہوواہ کے بندوں کو آج بھی بہت سی برکتیں ملتی ہیں اور مستقبل میں بھی وہ برکتوں سے مالا مال ہوں گے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں