یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 جولائی ص.‏ 8
  • شریعت سے کیسے ظاہر ہوا کہ یہوواہ کو جانوروں کی فکر ہے؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • شریعت سے کیسے ظاہر ہوا کہ یہوواہ کو جانوروں کی فکر ہے؟‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ نے بڑی دانش‌مندی سے زمین کو بانٹا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • یہوواہ بنی‌اِسرائیل کی خاطر لڑا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ہمیں یہوواہ کی عبادت کس طرح کرنی چاہیے؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • شریعت سے کیسے ظاہر ہوا کہ یہوواہ کو عورتوں کی فکر ہے؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 جولائی ص.‏ 8

پاک کلام سے سنہری باتیں

شریعت سے کیسے ظاہر ہوا کہ یہوواہ کو جانوروں کی فکر ہے؟‏

یہوواہ نے بنی‌اِسرائیل کو حکم دیا تھا کہ اگر وہ کسی جانور کو مشکل میں دیکھیں تو ضرور اُس کی مدد کریں۔ (‏اِست 22:‏4؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 375-‏376‏)‏

یہوواہ نے اُنہیں پرندوں میں سے کسی ایسی مادہ پر ظلم کرنے سے منع کِیا تھا جو انڈوں یا بچوں پر بیٹھی ہو۔ (‏اِست 22:‏6، 7؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 621 پ.‏ 1‏)‏

یہوواہ نے اُنہیں دو فرق قسم کے جانوروں کو ایک ہی جُوئے میں جوتنے سے منع کِیا تھا۔ (‏اِست 22:‏10؛ م03 15/‏10 ص.‏ 32 پ.‏ 1-‏2‏)‏

 بیل اور گدھے کو ایک ہی جُوئے میں جوتا گیا ہے۔ اُن کے قد فرق ہونے کی وجہ سے جُوا ایک طرف کو جھکا ہوا ہے۔‏

یہوواہ دیکھتا ہے کہ ہم جانوروں کے ساتھ کیسا سلوک کرتے ہیں۔ ہمیں جانوروں پر ظلم نہیں کرنا چاہیے اور محض تفریح کے لیے یا شوقیہ اُن کا شکار نہیں کرنا چاہیے۔—‏امثا 12:‏10‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں