یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 جولائی ص.‏ 8
  • 2-‏8 اگست

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 2-‏8 اگست
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 جولائی ص.‏ 8

2-‏8 اگست

اِستثنا 22-‏23

  • گیت نمبر 1 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏شریعت سے کیسے ظاہر ہوا کہ یہوواہ کو جانوروں کی فکر ہے؟‏‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • اِست 23:‏19، 20—‏بنی‌اِسرائیل غیرقوم کے لوگوں کو تو سُود پر قرض دے سکتے تھے لیکن اپنی قوم کے لوگوں کو کیوں نہیں دے سکتے تھے؟ (‏آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 600‏)‏

    • آپ نے اِستثنا 22-‏23 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ اِست 23:‏1-‏14 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • ‏”‏گواہی دینے کے کام میں اپنی خوشی کو بڑھائیں—‏دوسروں کے دل تک پہنچیں‏“‏:‏ (‏9 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏شاگرد بنانے کے کام سے خوشی حاصل کریں—‏اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏دوسروں کے دل تک پہنچیں‏“‏ چلائیں۔‏

  • تقریر:‏ (‏5 منٹ)‏ جی 4/‏15 ص.‏ 13‏—‏موضوع:‏ کیا جانوروں کی جان لینا غلط ہے؟ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 14‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 62

  • مقامی ضروریات:‏ (‏15 منٹ)‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 115

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 124 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں