یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 مئی ص.‏ 15
  • ‏’‏یہوواہ تیرا خدا تجھ سے کیا چاہتا ہے؟‘‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏’‏یہوواہ تیرا خدا تجھ سے کیا چاہتا ہے؟‘‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ کی خدمت کرنا مشکل نہیں ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • بائبل—‏سچی یا قصے کہانیوں کی کتاب؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • خدا کے اِلہام سے لکھے ایک گیت سے سبق
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • کیا آپ بھی ایوب کی طرح نیک‌نام ہیں؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 مئی ص.‏ 15

پاک کلام سے سنہری باتیں

‏’‏یہوواہ تیرا خدا تجھ سے کیا چاہتا ہے؟‘‏

یہوواہ کا احترام کرنے اور اُس سے محبت کرنے کی وجہ سے اُس کے حکم مانیں۔ (‏اِست 10:‏12؛ ڈبلیو09 1/‏10 ص.‏ 10 پ.‏ 3-‏4‏)‏

یہوواہ کے حکموں پر عمل کرنے سے برکتیں ملتی ہیں۔ (‏اِست 10:‏13؛ ڈبلیو09 1/‏10 ص.‏ 10 پ.‏ 6‏)‏

یہوواہ چاہتا ہے کہ ہم اُس کے قریب جائیں۔ (‏اِست 10:‏15؛ سی‌ایل ص.‏ 16 پ.‏ 2‏)‏

یہوواہ ہمیں اپنے حکم ماننے پر مجبور نہیں کرتا۔اِس کی بجائے وہ چاہتا ہے کہ ہم اُس سے محبت کریں اور”‏دل سے“‏ اُس کے فرمانبردار ہوں۔ (‏روم 6:‏17‏)‏ جو لوگ یہوواہ کی خدمت کرتے ہیں، وہ زندگی کی بہترین راہ پر چل رہے ہوتے ہیں۔‏

تصویروں کا مجموعہ:‏ ایک عورت یہوواہ کی خدمت کرنے کا فیصلہ کر رہی ہے۔ 1.‏ وہ شراب اور سگریٹ پی رہی ہے۔ 2.‏ بائبل کورس کرتے وقت کسی بات نے اُس کا دل چُھو لیا ہے۔ 3.‏ وہ بڑی خوشی سے اپنی اُن دوستوں سے باتیں کر رہی ہے جو یہوواہ کی عبادت کرتی ہیں۔‏
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں