یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 مئی ص.‏ 15
  • 28 جون–‏4 جولائی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 28 جون–‏4 جولائی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 مئی ص.‏ 15

28 جون–‏4 جولائی

اِستثنا 9-‏10

  • گیت نمبر 49 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏’‏یہوواہ تیرا خدا تجھ سے کیا چاہتا ہے؟‏‏‘‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • اِست 9:‏1-‏3—‏حالانکہ بنی‌عناق ”‏بڑے بڑے اور قدآور لوگ“‏ تھے تو بھی بنی‌اِسرائیل کو اُن سے ڈرنا کیوں نہیں چاہیے تھا؟ (‏آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 103‏)‏

    • آپ نے اِستثنا 9-‏10 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ اِست 10:‏1-‏22 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 10‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر ہمارے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے کوئی کتاب یا رسالہ پیش کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 3‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ویڈیو ‏”‏بائبل میں دلچسپی کیوں لیں؟‏‏“‏ دِکھائیں (‏منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)‏ اور اِس پر بات‌چیت کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 9‏)‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ)‏ خوشخبری،‏ سبق نمبر 12 پ.‏ 4-‏5 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 18‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 135

  • ویڈیو گیمز:‏ کیا آپ واقعی جیت رہے ہیں؟:‏ (‏7 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو چلائیں۔ پھر یہ سوال پوچھیں:‏ ویڈیو گیمز آپ کا وقت کیسے چُرا سکتی ہیں؟ ایسے کون سے کام ہیں جو ویڈیو گیمز کھیلنے سے زیادہ ضروری ہیں؟ (‏اِفس 5:‏15، 16‏)‏ آپ جس طرح کی ویڈیو گیمز کھیلتے ہیں، اُن سے آپ کے بارے میں کیا پتہ چلتا ہے؟ آپ اصل زندگی میں کیسے جیت سکتے ہیں؟‏

  • ‏”‏شراب پینے کے سلسلے میں سمجھ‌داری سے کام لیں‏“‏:‏ (‏8 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏پینے سے پہلے انجام ضرور سوچیں‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 111 پیراگراف نمبر 1-‏9

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 146 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں