یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 مئی ص.‏ 16
  • شراب پینے کے سلسلے میں سمجھ‌داری سے کام لیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • شراب پینے کے سلسلے میں سمجھ‌داری سے کام لیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • کیا شراب پینا جائز ہے؟‏
    جاگو!‏—‏2007ء
  • بائبل میں شراب کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے؟‏
    اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏—‏ایک فائدہ‌مند بائبل کورس
  • شراب کی بابت خدائی نظریہ
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2004ء
  • شراب کے حوالے سے خدا کا نظریہ اپنائیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 مئی ص.‏ 16

مسیحیوں کے طور پر زندگی

شراب پینے کے سلسلے میں سمجھ‌داری سے کام لیں

ویڈیو ”‏پینے سے پہلے انجام ضرور سوچیں“‏ کا ایک سین۔ ایک لڑکے نے اپنے ہاتھ میں شراب کا گلاس پکڑا ہوا ہے جس کے اندر سے ایک سانپ پھن پھیلا کر نکل رہا ہے۔‏

یہوواہ کے کسی بھی بندے کو شراب پینے کے معاملے میں بے‌قابو نہیں ہونا چاہیے۔ (‏امثا 23:‏20،‏ 29-‏35؛‏ 1-‏کُر 6:‏9، 10‏)‏ اگر ایک مسیحی شراب پینے کا فیصلہ کرتا ہے تو اُسے حد میں رہ کر شراب پینی چاہیے۔ اُسے شراب کا عادی بننے اور دوسروں کے ضمیر کو ٹھیس پہنچانے سے بچنا چاہیے۔ (‏1-‏کُر 10:‏23، 24؛‏ 1-‏تیم 5:‏23‏)‏ ایک مسیحی کو کسی بھی دوسرے شخص اور خاص طور پر نوجوانوں کو شراب پینے پر مجبور نہیں کرنا چاہیے۔‏

ویڈیو ‏”‏پینے سے پہلے انجام ضرور سوچیں‏“‏ کو دیکھیں اور پھر نیچے دیے گئے سوالوں کے جواب دیں:‏

  • ہر مسیحی کو شراب پینے کے حوالے سے حکومتی قوانین پر عمل کیوں کرنا چاہیے؟—‏روم 13:‏1-‏4‏۔‏

  • اگر دوسرے ہم پر شراب پینے کے لیے دباؤ ڈالیں تو ہمیں اُن کے دباؤ میں کیوں نہیں آنا چاہیے؟—‏روم 6:‏16‏۔‏

  • ہم ایسی خطرناک صورتحال سے کیسے بچ سکتے ہیں جو شراب پینے کے بعد پیدا ہو سکتی ہے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں