یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 مئی ص.‏ 14
  • ‏’‏تُو اُن سے بیاہ شادی نہ کرنا‘‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏’‏تُو اُن سے بیاہ شادی نہ کرنا‘‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ نے دو عورتوں کے ذریعے اپنے بندوں کو دُشمنوں سے بچایا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • تربیت حاصل کرنے کے حوالے سے ایک اچھی مثال
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • یہوواہ کی اٹوٹ محبت ہمیں شیطان کی جھوٹی باتوں سے بچاتی ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • کیا آپ کو یاد ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2016ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 مئی ص.‏ 14
ایک کنعانی عورت ایک اِسرائیلی آدمی کو کہہ رہی ہے کہ وہ اُس کے ساتھ مل کر بُت کو سجدہ کرے اور پیچھے بہت سے لوگ بُت‌پرستی کے کام کر رہے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

‏’‏تُو اُن سے بیاہ شادی نہ کرنا‘‏

یہوواہ خدا نے بنی‌اِسرائیل کو حکم دیا تھا کہ وہ کسی ایسے شخص سے شادی نہ کریں جو اُس کی عبادت نہ کرتا ہو۔ (‏اِست 7:‏3؛ ڈبلیو12 1/‏7 ص.‏ 29 پ.‏ 2‏)‏

یہوواہ خدا چاہتا ہے کہ اُس کے بندے پریشانیوں اور ذہنی تکلیف سے بچیں۔ (‏اِست 7:‏4؛ م15 15/‏3 ص.‏ 30-‏31‏)‏

آج بھی یہوواہ خدا چاہتا ہے کہ اُس کے بندے اپنے ہم‌ایمانوں میں ہی شادی کریں۔ (‏1-‏کُر 7:‏39؛‏ 2-‏کُر 6:‏14‏؛ م15 15/‏8 ص.‏ 26 پ.‏ 12‏)‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏”‏صرف مالک کے پیروکاروں میں“‏ شادی کرنے سے مجھے کیا فائدہ ہو گا؟“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں