یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 ستمبر ص.‏ 12
  • یہوواہ کی اٹوٹ محبت ہمیں شیطان کی جھوٹی باتوں سے بچاتی ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ کی اٹوٹ محبت ہمیں شیطان کی جھوٹی باتوں سے بچاتی ہے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ کی اٹوٹ محبت سے آپ کو کیا فائدہ ہوتا ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2021ء
  • آپ خدا کے دوست کیسے بن سکتے ہیں؟‏
    پاک کلام کی تعلیم حاصل کریں
  • ایوب نے یہوواہ کے نام کی بڑائی کی
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2009ء
  • ہم یہوواہ خدا کے لیے محبت کیسے ظاہر کر سکتے ہیں؟‏
    اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏—‏ایک فائدہ‌مند بائبل کورس
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 ستمبر ص.‏ 12

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ کی اٹوٹ محبت ہمیں شیطان کی جھوٹی باتوں سے بچاتی ہے

شیطان چاہتا ہے کہ اِنسان یہ سوچیں کہ مصیبتوں کا ذمے‌دار خدا ہے۔ (‏ایو 8:‏4‏)‏

وہ چاہتا ہے کہ ہم یہ سوچیں کہ یہوواہ کو اِس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ہم اُس پر ایمان رکھتے ہیں یا نہیں۔ (‏ایو 9:‏20-‏22‏؛ م15 1/‏10 ص.‏ 10 پ.‏ 3‏)‏

یہوواہ کی اٹوٹ محبت ہماری مدد کرتی ہے کہ ہم شیطان کے دھوکے میں نہ آئیں اور یہوواہ کے وفادار رہیں۔ (‏ایو 10:‏12؛‏ زبور 32:‏7،‏ 10‏؛ م21.‏11 ص.‏ 6 پ.‏ 14‏)‏

ایک بہن اُن برکتوں کو لکھ رہی ہے جو یہوواہ نے اُسے دی ہیں اور اُن کے بارے میں سوچ رہی ہے۔ ایک چھوٹی تصویر میں دِکھایا گیا ہے کہ ایک میاں بیوی اُس کے لیے کھانے پینے کا سامان لے کر آ رہے ہیں؛ دوسری چھوٹی تصویر میں دِکھایا گیا ہے کہ عبادت‌گاہ میں ایک بہن اُس سے گلے مل رہی ہے اور تیسری چھوٹی تصویر میں دِکھایا گیا ہے کہ وہ جے‌ڈبلیو براڈکاسٹنگ دیکھ رہی ہے۔‏

یہ کر کے دیکھیں:‏ جب آپ پر کوئی مشکل آتی ہے تو یہوواہ پر اپنے ایمان کو مضبوط رکھنے کے لیے اِس بات پر غور کریں کہ وہ کن طریقوں سے آپ کے لیے اپنی محبت دِکھا رہا ہے۔ پھر اِنہیں ایک ڈائری میں لکھ لیں اور اکثر اِن پر غور کرتے رہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں