یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 مئی ص.‏ 8
  • 31 مئی–‏6 جون

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 31 مئی–‏6 جون
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 مئی ص.‏ 8

31 مئی–‏6 جون

اِستثنا 1-‏2

  • گیت نمبر 125 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہ عدالت خدا کی ہے‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • اِست 1:‏19؛ 2:‏7—‏جب بنی‌اِسرائیل نے 40 سال تک ”‏بڑے اور ہول‌ناک بیابان میں“‏ سفر کِیا تو یہوواہ نے اِس دوران اُن کا خیال کیسے رکھا؟ (‏م13 15/‏9 ص.‏ 9 پ.‏ 9‏)‏

    • آپ نے اِستثنا 1-‏2 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ اِست 1:‏1-‏18 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 10‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 16‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ صاحبِ‌خانہ کو اِجلاس کا دعوت‌نامہ دیں اور ویڈیو ‏”‏ہماری عبادت‌گاہوں میں کیا ہوتا ہے؟‏‏“‏ دِکھائیں (‏منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)‏۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 11‏)‏

  • تقریر:‏ (‏5 منٹ)‏ م13 15/‏8 ص.‏ 11 پ.‏ 7‏—‏موضوع:‏ شکوے شکایتیں کرنے اور سننے سے بچیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 13‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 30

  • ‏”‏‏”‏آخری زمانے“‏کے آخری حصے میں تیار رہیں‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ اِس حصے کو ایک بزرگ سامعین سے بات‌چیت کی صورت میں پیش کرے۔ ویڈیو ‏”‏کیا آپ قدرتی آفتوں سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں؟‏‏“‏ چلائیں۔ اگر آپ کی برانچ اور بزرگوں کی جماعت کی طرف سے اِس حوالے سے کچھ یاددہانیاں دی گئی ہیں تو اُنہیں بھی اپنی بات‌چیت میں شامل کریں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 107

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 9 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں