پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہ عدالت خدا کی ہے“
[ویڈیو ”اِستثنا کی کتاب کا تعارف“ چلائیں۔]
بزرگوں کو ہر فیصلہ”اِنصاف کے ساتھ“ کرنا چاہیے۔ (اِست 1:16؛ ڈبلیو96 15/3 ص. 23 پ. 1)
بزرگوں کو فیصلہ کرتے وقت ”کسی کی رُورعایت“ یعنی کسی کی طرفداری نہیں کرنی چاہیے۔(اِست 1:17؛ م02 1/8 ص. 9 پ. 4)
ہم اِس بات کے لیے شکرگزاری کیسے ظاہر کر سکتے ہیں کہ یہوواہ خدا نے ہمارے لیے بزرگ مقرر کیے ہیں؟—عبر 13:17؛ یعقو 5:13-15۔