یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 مئی ص.‏ 6
  • یہوواہ میں پناہ لیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ میں پناہ لیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ اِنسانی زندگی کو قیمتی خیال کرتا ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • پناہ کے شہر—‏خدا کا مہربانہ بندوبست
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1995ء
  • یہوواہ میں پناہ لیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2017ء
  • ‏”‏پناہ کے شہر“‏ میں قیام کریں اور زندہ رہیں!‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1995ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 مئی ص.‏ 6

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ میں پناہ لیں

جن بنی‌اِسرائیل سے انجانے میں کسی کا قتل ہو جاتا تھا، اُن کے لیے چھ ایسے شہر بنائے گئے تھے جن میں وہ پناہ لے سکتے تھے۔ (‏گن 35:‏15؛ م17.‏11 ص.‏ 10 پ.‏ 4‏)‏

بنی‌اِسرائیل کے بزرگ پناہ کے شہر میں بھاگ کر آنے والے ہر شخص کا فیصلہ کرتے تھے۔ (‏گن 35:‏24؛ م17.‏11 ص.‏ 11 پ.‏ 6‏)‏

پناہ کے شہروں میں بھاگ کر آنے والوں کو تحفظ ملتا تھا۔ (‏گن 35:‏25؛ م17.‏11 ص.‏ 12 پ.‏ 13‏)‏

جس طرح انجانے میں کسی کا قتل کرنے والے شخص کو پناہ کے شہر میں تحفظ حاصل کرنے کے لیے قربانیاں دینی پڑتی تھیں اُسی طرح ہمیں بھی خدا سے رحم اور معافی حاصل کرنے کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔‏

ایک نوجوان شدید پریشان ہے۔ تصویروں کا مجموعہ:‏ یہوواہ سے معافی حاصل کرنا۔ 1.‏ ایک اِسرائیلی جس سے انجانے میں کسی کا قتل ہو گیا ہے، پناہ کے شہر کے دروازے پر بزرگوں کو سارا معاملہ بتا رہا ہے۔ 2.‏ پہلی تصویر میں دِکھایا گیا نوجوان جس نے اپنے گُناہ سے توبہ کرلی ہے، دو بزرگوں سے بات کر رہا ہے۔‏
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں