یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 مئی ص.‏ 6
  • 24-‏30 مئی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 24-‏30 مئی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 مئی ص.‏ 6

24-‏30 مئی

گنتی 34-‏36

  • گیت نمبر 33 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ میں پناہ لیں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • گن 35:‏31—‏آدم اور حوا کو یسوع مسیح کی قربانی سے فائدہ کیوں نہیں ہوگا؟ (‏ڈبلیو91 15/‏2 ص.‏ 13 پ.‏ 13‏)‏

    • آپ نے گنتی 34-‏36 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ گن 34:‏1-‏15 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 10‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 12‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ویڈیو ‏”‏بائبل میں دلچسپی کیوں لیں؟‏‏“‏ دِکھائیں (‏منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)‏۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 9‏)‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ)‏ خوشخبری،‏ سبق نمبر 2 پ.‏ 9-‏10 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 19‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 88

  • یہوواہ کے دوست بنیں—‏اِصلاح سے محبت ظاہر ہوتی ہے:‏ (‏6 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو چلائیں۔ پھر اگر ممکن ہو تو پہلے سے چُنے گئے کچھ چھوٹے بچوں سے یہ سوال پوچھیں:‏ کبھی کبھار امی ابو کو آپ کی اِصلاح کیوں کرنی پڑتی ہے؟ اِصلاح سے آپ کو کیا فائدہ ہوتا ہے؟ یہوواہ ہماری اِصلاح کیوں کرتا ہے؟‏

  • ‏”‏اِصلاح—‏یہوواہ کی محبت کا ایک ثبوت‏“‏:‏ (‏9 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏یہوواہ اُن کی اِصلاح کرتا ہے جن سے وہ محبت کرتا ہے‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 106

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 16 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں