یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 جنوری ص.‏ 8
  • 25-‏31 جنوری

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 25-‏31 جنوری
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 جنوری ص.‏ 8

25-‏31 جنوری

احبار 24-‏25

  • گیت نمبر 144 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یُوبلی کا سال اور مستقبل میں آزادی‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • احبا 24:‏20—‏کیا خدا کے کلام میں یہ تعلیم دی گئی ہے کہ ہم بدلہ لیں؟ (‏ڈبلیو09 1/‏9 ص.‏ 22 پ.‏ 4‏)‏

    • آپ نے احبار 24-‏25 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ احبا 24:‏1-‏23 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 10‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 16‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ صاحبِ‌خانہ کو اِجلاس کا دعوت‌نامہ دیں اور پھر ویڈیو ‏”‏ہماری عبادت‌گاہوں میں کیا ہوتا ہے؟‏‏“‏ دِکھائیں (‏منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)‏۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 11‏)‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ)‏ خوشخبری،‏ سبق نمبر 12 پ.‏ 6-‏7 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 14‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 139

  • مقامی ضروریات:‏ (‏5 منٹ)‏

  • ‏”‏خدا اور مسیح کی بدولت ہمیں مستقبل میں آزادی ملے گی‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏بڑی مصیبت کے طوفان سے بچنے کے لیے پورا دھیان مسیح پر رکھیں—‏خدا کی بادشاہت کے ذریعے مستقبل میں برکات‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 89

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 118 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں