یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 نومبر ص.‏ 6
  • 30 نومبر–‏6 دسمبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 30 نومبر–‏6 دسمبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 نومبر ص.‏ 6

30 نومبر–‏6 دسمبر

احبار 8-‏9

  • گیت نمبر 16 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ کی برکت کا ثبوت‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • احبا 8:‏6-‏9، 12—‏یہوواہ کے حکم پر موسیٰ نے ہارون اور اُن کے بیٹوں کو کاہنوں کے طور پر مسح کِیا۔ (‏آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 1207‏)‏

    • احبا 9:‏1-‏5—‏جب کاہنوں نے پہلی بار جانوروں کی قربانی چڑھائی تو پوری قوم وہاں موجود تھی۔ (‏آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 1208 پ.‏ 8‏)‏

    • احبا 9:‏23، 24—‏یہوواہ نے کہانت کے بندوبست کے لیے اپنی منظوری ظاہر کی۔ (‏م19.‏11 ص.‏ 23 پ.‏ 13‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • احبا 8:‏6—‏ہم اِس بات سے کیا سیکھ سکتے ہیں کہ کاہنوں کو جسمانی طور پر پاک صاف رہنا تھا؟ (‏م14 15/‏11 ص.‏ 9 پ.‏ 6‏)‏

    • احبا 8:‏14-‏17—‏جب ہارون اور اُن کے بیٹوں کو کاہنوں کے طور پر مقرر کِیا جا رہا تھا تو اِس دوران ہارون کی بجائے موسیٰ نے کیوں قربانیاں چڑھائیں؟ (‏آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 437 پ.‏ 3‏)‏

    • آپ نے احبار 8-‏9 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ احبا 8:‏31–‏9:‏7 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر ‏”‏مینارِنگہبانی“‏ نمبر 2، 2020ء میں سے کسی خاص حصے کا حوالہ دیں اور رسالہ پیش کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 6‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر صاحبِ‌خانہ کو ہماری ویب‌سائٹ کے بارے میں بتائیں اور اُسے jw.org والا رابطے کا کارڈ دیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 4‏)‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ یا اِس سے کم)‏ پاک کلام کی تعلیم،‏ ص.‏ 84 پ.‏ 6-‏7 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 11‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 58

  • ‏”‏گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏فون کے ذریعے گواہی دینا‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ اِس حصے کو خدمتی نگہبان سامعین سے بات‌چیت کی صورت میں پیش کرے۔ ویڈیو چلائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ یا اِس سے کم)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 83

  • اِختتامی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

  • گیت نمبر 108 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں