یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 نومبر ص.‏ 5
  • یہوواہ کا شکریہ ادا کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ کا شکریہ ادا کریں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • ملتا جلتا مواد
  • شکرگزاری کا اظہار کریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۴
  • دوسروں کے لیے قدر کیوں ظاہر کریں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2019ء
  • احبار کی کتاب میں ہمارے لیے کون سے سبق پائے جاتے ہیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2019ء
  • آپ کس دسترخوان سے خوراک حاصل کر رہے ہیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1994ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 نومبر ص.‏ 5
بنی‌اِسرائیل میں سے ایک گھرانہ سلامتی کے ذبیحے کے جانور کا گوشت کھا رہا ہے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں | احبار 6-‏7

یہوواہ کا شکریہ ادا کریں

7:‏11-‏15، 20

بنی‌اِسرائیل جو سلامتی کے ذبیحے چڑھاتے تھے، اُن سے پتہ چلتا ہے کہ اپنی دُعاؤں میں اور اپنے کاموں سے یہوواہ کا شکریہ ادا کرنا بہت ضروری ہے۔—‏فل 4:‏6، 7؛‏ کُل 3:‏15‏۔‏

  • ہم اپنی دُعاؤں میں کن کن باتوں کے لیے یہوواہ کا شکریہ ادا کر سکتے ہیں؟—‏1-‏تھس 5:‏17، 18

  • یہوواہ کا شکریہ ادا کرنے سے ہمیں کیا فائدہ ہوگا؟‏

  • ایک شخص کس طرح ”‏بُرے فرشتوں کی میز پر کھانا“‏ کھا سکتا ہے اور اِس سے وہ کیسے ظاہر کر رہا ہوگا کہ وہ یہوواہ کی نعمتوں کی قدر نہیں کرتا؟—‏1-‏کُر 10:‏20، 21

بنی‌اِسرائیل میں سے ایک عورت آسمان کی طرف دیکھ رہی ہے اور یہوواہ کا شکریہ ادا کر رہی ہے۔‏
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں