9-15 نومبر
احبار 1-3
گیت نمبر 20 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”قربانیوں کا مقصد“: (10 منٹ)
[ویڈیو ”احبار کی کتاب کا تعارف“ چلائیں۔]
احبا 1:3؛ 2:1، 12—سوختنی قربانیوں (آتشی قربانیوں) اور نذر کی قربانیوں (اناج کی قربانیوں) کا مقصد (آئیٹی-2 ص. 525؛ ص. 528 پ. 4)
احبا 3:1—سلامتی کے ذبیحوں کا مقصد (م12 1/1 ص. 20-21 پ. 11-12)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
احبا 2:13—”ہر چڑھاوے“ کے ساتھ نمک پیش کرنا کیوں ضروری تھا؟ (حِز 43:24؛ م04 15/5 ص. 22 پ. 1)
احبا 3:17—یہوواہ نے بنیاِسرائیل کو چربی کھانے سے کیوں منع کِیا اور اِس سے ہم کیا سیکھتے ہیں؟ (آئیٹی-1 ص. 813؛ م04 15/5 ص. 22 پ. 2)
آپ نے احبار 1-3 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) احبا 1:1-17 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
واپسی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ہر پاز پر ویڈیو کو روکیں اور سامعین سے وہ سوال پوچھیں جو ویڈیو میں دِکھائے گئے ہیں۔
واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
واپسی ملاقات: (5 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر ہمارے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے کوئی کتاب یا رسالہ پیش کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”دو چھوٹے سِکوں کی قدر“: (15 منٹ) ایک بزرگ سامعین سے باتچیت کرے۔ ویڈیو ”یہوواہ کے لیے عطیہ“ چلائیں۔ اُس خط کو پڑھیں جس میں برانچ نے اُن عطیات کے لیے دل سے شکریہ ادا کِیا ہے جو بہن بھائیوں نے پچھلے خدمتی سال کے دوران دیے تھے۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ یا اِس سے کم) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 80
اِختتامی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
گیت نمبر 101 اور دُعا