یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 نومبر ص.‏ 2
  • موسیٰ نے یہوواہ کی ہر ہدایت پر عمل کِیا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • موسیٰ نے یہوواہ کی ہر ہدایت پر عمل کِیا
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • ملتا جلتا مواد
  • فرمانبرداری قربانی سے بہتر ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • خدمتی اجلاس کے حصے پیش کرنے والے بھائیوں کے لئے ہدایات
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۰
  • کیا آپ کی آنکھیں یہوواہ کی طرف لگی ہیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2018ء
  • یہوواہ کی راہوں کو پہچانیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2005ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 نومبر ص.‏ 2

پاک کلام سے سنہری باتیں | خروج 39-‏40

موسیٰ نے یہوواہ کی ہر ہدایت پر عمل کِیا

39:‏32، 43؛ 40:‏1، 2، 16

موسیٰ نے ہر اُس چھوٹی سے چھوٹی ہدایت پر عمل کِیا جو یہوواہ نے اُنہیں خیمۂ‌اِجتماع بنانے کے حوالے سے دی تھی۔ ہمیں بھی ہر اُس چھوٹی سے چھوٹی ہدایت پر فوراً اور پورے دل سے عمل کرنا چاہیے جو یہوواہ کی تنظیم ہمیں دیتی ہے۔ ہمیں اُس وقت بھی ایسا کرنا چاہیے جب ہمیں لگتا ہے کہ فلاں ہدایت پر عمل کرنا ضروری نہیں یا جب ہمیں اِس پر عمل کرنے کی وجہ سمجھ نہیں آتی۔—‏لُو 16:‏10‏۔‏

یہ کیوں ضروری ہے کہ ہم اُن ہدایتوں کو غور سے سنیں اور اُن پر پوری طرح سے عمل کریں جو ہمیں .‏ .‏ .‏

  • مُنادی کے لیے ہونے والے اِجلاس میں دی جاتی ہیں؟‏

  • ایمرجنسی علاج معالجے کے لیے تیار رہنے کے حوالے سے دی جاتی ہیں؟‏

  • قدرتی آفت سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کے حوالے سے دی جاتی ہیں؟‏

تصویروں کا مجموعہ:‏ بہن بھائی اُن ہدایتوں پر عمل کر رہے ہیں جو اُنہیں ملی ہیں۔ 1.‏ ایک گھر کے صحن میں مُنادی کرنے والا ایک گروپ مُنادی کے اِجلاس کے لیے جمع ہے۔ 2.‏ ایک بہن اپنے علاج کے حوالے سے ایک قانونی دستاویز پُر کر رہی ہے۔ 3.‏ ایک گھر کے افراد ایمرجنسی بیگ میں چیزیں رکھ رہے ہیں۔‏
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں