یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 اکتوبر ص.‏ 7
  • 26 اکتوبر–‏1 نومبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 26 اکتوبر–‏1 نومبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 اکتوبر ص.‏ 7

26 اکتوبر–‏1 نومبر

خروج 37-‏38

  • گیت نمبر 43 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏خیمۂ‌اِجتماع کی قربان‌گاہیں اور یہوواہ کی عبادت میں اُن کا کردار‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • خر 37:‏25—‏بخور جلانے کی قربان‌گاہ مُقدس خانے میں تھی۔ (‏آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 82 پ.‏ 3‏)‏

    • خر 37:‏29—‏مُقدس بخور کو بڑی مہارت سے تیار کِیا جاتا تھا۔ (‏آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 1195‏)‏

    • خر 38:‏1—‏سوختنی قربانی (‏آتشی قربانی)‏ کا مذبح صحن میں تھا۔ (‏آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 82 پ.‏ 1‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • خر 37:‏1، 10، 25—‏کیکر کی لکڑی خیمۂ‌اِجتماع کو بنانے کے لیے مناسب کیوں تھی؟ (‏آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 36‏)‏

    • خر 38:‏8—‏قدیم زمانے میں جو آئینے اِستعمال ہوتے تھے، وہ آج‌کل کے آئینوں سے کیسے فرق تھے؟ (‏ڈبلیو15 1/‏4 ص.‏ 15 پ.‏ 4‏)‏

    • آپ نے خروج 37-‏38 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ خر 37:‏1-‏24 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 3‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر ایسے موضوع پر کوئی حالیہ رسالہ پیش کریں جس کا صاحبِ‌خانہ نے ذکر کِیا ہے۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 12‏)‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ یا اِس سے کم)‏ پاک کلام کی تعلیم،‏ ص.‏ 199 پ.‏ 8-‏9 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 7‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 67

  • مقامی ضروریات:‏ (‏5 منٹ)‏

  • ‏”‏نومبر میں دوسروں کو خدا کی بادشاہت کے بارے میں بتانے کی خاص مہم‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ نومبر کے لیے دی گئی پہلی ملاقات کی ویڈیو چلائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ یا اِس سے کم)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 78

  • اِختتامی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

  • گیت نمبر 126 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں