یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 اکتوبر ص.‏ 6
  • یہوواہ اپنے بندوں کی مدد کرتا ہے تاکہ وہ اُس کا کام کر سکیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ اپنے بندوں کی مدد کرتا ہے تاکہ وہ اُس کا کام کر سکیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • ملتا جلتا مواد
  • کوئی دیکھے نہ دیکھے، یہوواہ دیکھتا ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2015ء
  • پاک روح کی رہنمائی—‏قدیم زمانے میں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2011ء
  • یہوواہ کی روح‌القدس کی بخشش
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—1992ء
  • پاک روح کی رہنمائی —‏رسولوں کے زمانے سے لے کر آج تک
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2011ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 اکتوبر ص.‏ 6
بضلی‌ایل اور اہلیاب خیمۂ‌اِجتماع کی سونے کی چیزیں بنا رہے ہیں۔ اِن میں سے ایک کروبی کے پَر کو تراش رہا ہے اور دوسرا سونے کے پتر کو کوٹ رہا ہے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں | خروج 35-‏36

یہوواہ اپنے بندوں کی مدد کرتا ہے تاکہ وہ اُس کا کام کر سکیں

35:‏25، 26، 30-‏35؛ 36:‏1، 2

یہوواہ نے اپنی پاک روح کے ذریعے بضلی‌ایل اور اہلیاب کی مدد کی تاکہ وہ خیمۂ‌اِجتماع کو اُس ساری تفصیل کے مطابق بنا سکیں جو یہوواہ نے دی تھی۔ یہوواہ آج بھی اپنی پاک روح کے ذریعے اپنے بندوں کی مدد کرنا چاہتا ہے۔ ہم اِس مدد سے فائدہ حاصل کرنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟‏

  • ہمیں یہوواہ سے پاک روح مانگنی چاہیے تاکہ ہم اُس کی خدمت کرنے کے لیے اپنی صلاحیتوں کو نکھار سکیں۔‏

  • ہمیں پوری لگن سے خدا کے کلام کا مطالعہ کرنا چاہیے۔‏

  • ہمیں اُس کام کو دل‌وجان سے کرنا چاہیے جو یہوواہ کی خدمت کے حوالے سے ہمیں دیا گیا ہے۔‏

تصویروں کا مجموعہ:‏ 1.‏ بہنیں تعمیراتی کام میں حصہ لے رہی ہیں۔ 2.‏ ”‏مینارِنگہبانی“‏ کے مطالعے میں پیشوائی کرنے والا ایک بھائی ”‏مینارِنگہبانی“‏ کی تیاری کر رہا ہے۔ 3.‏ ایک بھائی ایک دُکان‌دار کو گواہی دے رہا ہے اور دوسرا بھائی دھیان رکھ رہا ہے کہ کہیں مخالفت کرنے والا کوئی شخص اُن کی طرف نہ آ جائے۔ 4.‏ ایک جوڑا ”‏بادشاہت کے مُنادوں کے لیے سکول“‏ سے تربیت حاصل کر رہا ہے۔‏

یہوواہ کن کاموں کو کرنے میں آپ کی مدد کر سکتا ہے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں