یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 اگست ص.‏ 7
  • ہم دس حکموں سے کیا سیکھتے ہیں؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہم دس حکموں سے کیا سیکھتے ہیں؟‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • ملتا جلتا مواد
  • خدا کے دس حکم کیا ہیں؟‏
    پاک کلام سے متعلق سوال و جواب
  • ہمیشہ تک قائم رہنے والی محبت
    ہم خدا کی محبت میں کیسے قائم رہ سکتے ہیں؟‏
  • محبت کی شریعت دلوں پر لکھی ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2005ء
  • قدیم اِسرائیل میں محبت اور اِنصاف کی اہمیت
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2019ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 اگست ص.‏ 7
موسیٰ کوہِ‌سینا کے سامنے کھڑے ہیں اور اُن کے ہاتھ میں پتھر کی دو لوحیں (‏تختیاں)‏ ہیں جن پر دس حکم لکھی ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں | خروج 19، 20

ہم دس حکموں سے کیا سیکھتے ہیں؟‏

20:‏​3-‏17

مسیحیوں کے لیے موسیٰ کی شریعت پر عمل کرنا لازمی نہیں ہے۔ (‏کُل 2:‏13، 14‏)‏ تو پھر دس حکموں اور شریعت میں لکھی باقی باتوں سے ہمیں کیا فائدہ ہو سکتا ہے؟‏

  • اِن سے پتہ چلتا ہے کہ کچھ معاملوں کے بارے میں یہوواہ کی سوچ کیا ہے۔‏

  • اِن سے واضح ہوتا ہے کہ یہوواہ کو خوش کرنے کے لیے ہمیں کیا کرنا چاہیے۔‏

  • اِن سے ہم سیکھتے ہیں کہ ہمیں دوسروں سے کیسا سلوک کرنا چاہیے۔‏

آپ نے دس حکموں سے یہوواہ کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں