یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 اگست ص.‏ 8
  • 31 اگست–‏6 ستمبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 31 اگست–‏6 ستمبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 اگست ص.‏ 8

31 اگست–‏6 ستمبر

خروج 21، 22

  • گیت نمبر 141 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏کیا آپ یہوواہ کی طرح زندگی کو قیمتی خیال کرتے ہیں؟‏‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • خر 21:‏20—‏یہوواہ خدا اِس بات کو بہت بُرا خیال کرتا ہے کہ کسی کا قتل کِیا جائے۔ (‏آئی‌ٹی-‏1 ص.‏ 271‏)‏

    • خر 21:‏22، 23—‏یہوواہ ایک ایسے بچے کی زندگی کو بھی قیمتی خیال کرتا ہے جو ابھی ماں کے پیٹ میں ہے۔ (‏محبت میں قائم،‏ ص.‏ 95 پ.‏ 16‏)‏

    • خر 21:‏28، 29—‏یہوواہ چاہتا ہے کہ ہم ایسے اِقدام اُٹھائیں جن سے ہماری اور دوسروں کی جان محفوظ رہے۔ (‏ڈبلیو10 15/‏4 ص.‏ 29 پ.‏ 4‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • خر 21:‏5، 6—‏اِن آیتوں کے مطابق یہوواہ کے لیے اپنی زندگی وقف کرنے سے ہمیں کیا فائدہ ہوتا ہے؟ (‏م10 1/‏1 ص.‏ 10 پ.‏ 4، 5‏)‏

    • خر21:‏14—‏اِس آیت کی کیا وضاحت کی جا سکتی ہے؟ (‏آئی‌ٹی-‏1 ص.‏ 1143‏)‏

    • آپ نے خروج 21 اور 22 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ خر 21:‏1-‏21 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر صاحبِ‌خانہ کو اِجلاسوں پر آنے کی دعوت دیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 2‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ویڈیو ‏”‏ہماری عبادت‌گاہوں میں کیا ہوتا ہے؟‏‏“‏ دِکھائیں (‏منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)‏ اور اِس پر بات‌چیت کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 20‏)‏

  • تقریر:‏ (‏5 منٹ یا اِس سے کم)‏ ڈبلیو09 1/‏4 ص.‏ 31‏—‏موضوع:‏یہوواہ—‏یتیموں کا باپ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 19‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 60

  • ‏”‏خدا کی طرح زندگی کی قدر کریں“‏:‏ (‏10 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو چلائیں۔ پھر یہ سوال پوچھیں:‏ حمل کے دوران کیا مسئلے ہو سکتے ہیں؟ بچہ گِرانے کے سلسلے میں خروج 21:‏22، 23 سے کیا پتہ چلتا ہے؟ ایسا فیصلہ کرنے کے لیے ایمان اور دلیری کی ضرورت کیوں ہے جس سے یہوواہ خوش ہو؟ ہمیں اِس اُمید سے تسلی کیوں ملتی ہے کہ مستقبل میں مُردوں کو زندہ کر دیا جائے گا؟‏

  • یہوواہ کے لیے اپنی زندگی وقف کرنے سے ہمیں کیا فائدہ ہوتا ہے؟:‏ (‏5 منٹ)‏ ‏”‏مینارِنگہبانی“‏ 15 جنوری، 2010ء کے صفحہ 4، پیراگراف 4-‏7 پر مبنی تقریر۔ جو لوگ بائبل کورس کر رہے ہیں، اُن کی حوصلہ‌افزائی کریں کہ وہ یہوواہ کے لیے اپنی زندگی وقف کریں اور بپتسمہ لیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 70

  • اِختتامی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

  • گیت نمبر 144 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں