24-30 اگست
خروج 19، 20
گیت نمبر 88 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”ہم دس حکموں سے کیا سیکھتے ہیں؟“: (10 منٹ)
خر 20:3-7—یہوواہ کا احترام کریں اور صرف اور صرف اُس کی بندگی کریں۔ (ڈبلیو89 15/11 ص. 6 پ. 1)
خر 20:8-11—یہوواہ کی عبادت کو اپنی زندگی میں سب سے زیادہ اہمیت دیں۔
خر 20:12-17—دوسروں کی عزت اور احترام کریں۔ (ڈبلیو89 15/11 ص. 6 پ. 2، 3)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
خر 19:5، 6—بنیاِسرائیل نے کس طرح”کاہنوں کی ایک مملکت“ بننے کا موقع گنوا دیا؟ (آئیٹی-2 ص. 687 پ. 1، 2)
خر 20:4، 5—یہوواہ کس طرح ”باپدادا کی بدکاری کی سزا“ آنے والی نسلوں کو دیتا ہے؟ (م04 15/3 ص. 27 پ. 1)
آپ نے خروج 19 اور 20 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) خر 19:1-19 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر رابطے کا کارڈ دیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 1)
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر ہمارے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے کوئی کتاب یا رسالہ پیش کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 15)
بائبل کورس: (5 منٹ یا اِس سے کم) پاک کلام کی تعلیم، ص. 67، 68 پ. 17-19 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 8)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”مَیں اَور زیادہ آزادی کیسے حاصل کر سکتا ہوں؟“: (6 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ وائٹبورڈ پر سبق والی ویڈیو چلائیں۔ پھر نوجوانوں سے پوچھیں: آپ کیا کر سکتے ہیں تاکہ ماں باپ آپ پر بھروسا کریں؟ اگر آپ سے کوئی غلطی ہو جاتی ہے تو آپ کو کیا کرنا چاہیے؟ اگر آپ اَور زیادہ آزادی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو ماں باپ کی عزت کیوں کرنی چاہیے؟
اپنے بوڑھے ماں باپ کی عزت کریں: (9 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ پنجابی (شاہ مکھی) ویڈیو ”اپنے وڈیرے ماں باپ دی عزت کرو“ کو چلائیں۔ پھر سامعین سے یہ سوال پوچھیں: جب ماں باپ بوڑھے ہو رہے ہوتے ہیں تو کن مشکلوں کا سامنا ہو سکتا ہے؟ جب یہ فیصلہ کرنا ہو کہ ماں باپ کی دیکھبھال کیسے کی جا سکتی ہے تو گھر والوں کو ایک دوسرے سے کُھل کر بات کیوں کرنی چاہیے؟ بچے ماں باپ کی دیکھبھال کرتے وقت کیسے ظاہر کر سکتے ہیں کہ وہ اُن کی عزت کرتے ہیں؟
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 69
اِختتامی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
گیت نمبر 40 اور دُعا