17-23 اگست
خروج 17، 18
گیت نمبر 79 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”خاکسار بھائی دوسروں کی تربیت کرتے اور اُنہیں ذمےداریاں دیتے ہیں“: (10 منٹ)
خر 18:17، 18—یترو نے دیکھا کہ موسیٰ کے پاس یہوواہ کی خدمت کے حوالے سے بہت سی ذمےداریاں ہیں۔ (م13 1/2 ص. 6)
خر 18:21، 22—یترو نے موسیٰ کو مشورہ دیا کہ وہ اپنی کچھ ذمےداریاں دوسرے لائق آدمیوں کو دے دیں۔ (م03 1/11 ص. 6 پ. 1)
خر 18:24، 25—موسیٰ نے یترو کے مشورے پر عمل کِیا۔ (م02 15/5 ص. 25 پ. 5)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
خر 17:11-13—ہم ہارون اور حور کی طرح کیسے بن سکتے ہیں جنہوں نے فوراً موسیٰ کی مدد کی؟ (م16.09 ص. 6 پ. 14)
خر 17:14—موسیٰ نے جو کتابیں لکھیں، اُنہیں بائبل میں کیوں شامل کِیا گیا؟ (آئیٹی-1 ص. 406)
آپ نے خروج 17 اور 18 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) خر 17:1-16 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
واپسی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو چلائیں اور پھر سامعین سے یہ سوال پوچھیں: لبنیٰ نے مُردوں کی حالت کے حوالے سے جویریہ کے جواب پر جو کِیا، اُس سے ہم کیا سیکھ سکتے ہیں؟ لبنیٰ نے آیتوں کو پڑھنے کا مقصد کیسے واضح کِیا؟
واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویزکو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 12)
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویزکے مطابق بات شروع کریں۔ پھر کتاب ”پاک کلام کی تعلیم“ پیش کریں اور باب نمبر 6 سے بائبل کورس کرائیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 7)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مقامی ضروریات: (15 منٹ)
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 68
اِختتامی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
گیت نمبر 72 اور دُعا