یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 جولائی ص.‏ 3
  • 13-‏19 جولائی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 13-‏19 جولائی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 جولائی ص.‏ 3

13-‏19 جولائی

خروج 8، 9

  • گیت نمبر 12 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏مغرور فرعون نے انجانے میں خدا کے مقصد کو پورا کِیا‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • خر 8:‏15—‏فرعون نے اپنا دل سخت کر لیا اور موسیٰ اور ہارون کی بات سننے سے اِنکار کر دیا۔ (‏آئی‌ٹی-‏2 ص.‏ 1040، 1041‏)‏

    • خر 8:‏18، 19—‏فرعون اُس وقت بھی اپنی ضد پر اَڑا رہا جب اُس کے اپنے جادوگروں نے بھی ہار مان لی۔‏

    • خر 9:‏15-‏17—‏فرعون کو فوراً ہلاک نہ کرنے سے یہوواہ نے ساری دُنیا میں اپنے نام کی بڑائی کی۔ (‏آئی‌ٹی-‏2 ص.‏ 1181 پ.‏ 3-‏5‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • خر 8:‏21—‏بنی‌اِسرائیل پر جن مچھروں نے حملہ کِیا، وہ کس قسم کے تھے؟ (‏آئی ٹی-‏1 ص.‏ 878‏)‏

    • خر 8:‏25-‏27—‏موسیٰ نے یہ کیوں کہا کہ بنی‌اِسرائیل جن چیزوں کی قربانی کریں گے،مصری اُن سے ”‏نفرت رکھتے ہیں“‏؟ ‏(‏م04 15‏/‏3 ص.‏ 25 پ.‏ 9‏)‏

    • آپ نے خروج 8 اور 9 ابواب سے یہوواہ خدا، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ خر 8:‏1-‏19 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 12‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏4 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو چلائیں اور پھر یہ سوال پوچھیں:‏ مبشر نے صاحبِ‌خانہ کے اِعتراض کا جواب کیسے دیا؟مبشر ہمارے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے کوئی کتاب یا رسالہ کیسے پیش کر سکتا تھا؟‏

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 6‏)‏

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 3‏)‏

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔کوئی ایسی کتاب پیش کریں جس سے ہم بائبل کورس کراتے ہیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 12‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 74

  • ‏”‏خاکسار بنیں—‏اپنی تعریفوں کے پُل نہ باندھیں‏“‏:‏ (‏7 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏یہوواہ کے دوست بنیں—‏خاکسار بنیں‏“‏ چلائیں۔ اگر کلیسیا میں بچے ہیں تو پھر کچھ بچوں کو سٹیج پر بلا‌ئیں اور اُن سے ویڈیو کے حوالے سے سوال پوچھیں۔‏

  • ‏”‏خاکسار بنیں—‏جب آپ کی تعریف کی جاتی ہے‏“‏:‏ (‏8 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو Be Loyal, as Jesus Was—When Praised کو ہندی میں چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 63

  • اِختتامی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

  • گیت نمبر 103 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں