یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 جولائی ص.‏ 2
  • ‏”‏اب تُو دیکھے گا کہ مَیں فرؔعون کے ساتھ کیا کرتا ہوں“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏اب تُو دیکھے گا کہ مَیں فرؔعون کے ساتھ کیا کرتا ہوں“‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ کون ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—1993ء
  • ایک بُرا فرعون
    پاک کلام کی سچی کہانیاں
  • ‏’‏یاہ میری نجات ٹھہرا‘‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2006ء
  • فرعون کی ہار
    پاک کلام کی سچی کہانیاں
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 جولائی ص.‏ 2
بنی اِسرائیل اور غیراِسرائیلیوں کی ایک ملی جلی گروہ مصر سے نکل رہی ہے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں | خروج 6، 7

‏”‏اب تُو دیکھے گا کہ مَیں فرؔعون کے ساتھ کیا کرتا ہوں“‏

6:‏1، 6، 7؛ 7:‏4، 5

مصر پر آفتیں لانے اور بنی‌اِسرائیل کو غلامی سے نجات دِلانے سے پہلے یہوواہ خدا نے اِسرائیلیوں کو بتا دیا کہ وہ کیا کرنے والا ہے۔ اِس سے بنی‌اِسرائیل یہوواہ کی طاقت کا مظاہرہ ایسے طریقوں سے دیکھنے والے تھے جو اُنہوں نے پہلے کبھی نہیں دیکھے تھے اور مصری یہ جاننے والے تھے کہ یہوواہ کون ہے۔ جب خدا نے اپنے وعدوں کو پورا کِیا تو اِس سے بنی‌اِسرائیل کا ایمان مضبوط ہوا اور اِس وجہ سے وہ مصر کے جھوٹے مذہبی نظریات کے اثر سے آزاد ہو پائے۔‏

اِس واقعے پر غور کرنے سے اِس بات پر آپ کا ایمان کیسے مضبوط ہوتا ہے کہ مستقبل کے بارے میں خدا کے وعدے ضرور پورے ہوں گے؟‏

یہوواہ کے وفادار بندے بڑی مصیبت سے بچ کر نکل رہے ہیں۔‏
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں