یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 جولائی ص.‏ 3
  • مغرور فرعون نے انجانے میں خدا کے مقصد کو پورا کِیا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مغرور فرعون نے انجانے میں خدا کے مقصد کو پورا کِیا
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • ملتا جلتا مواد
  • موسیٰ اور فرعون کا سامنا
    پاک کلام کی سچی کہانیاں
  • یہوواہ کون ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—1993ء
  • غرور کی قیمت—‏کتنی زیادہ؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1999ء
  • پہلی تین آفتیں
    پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 جولائی ص.‏ 3
فرعون نے اپنا ہاتھ اُٹھایا ہوا ہے اور موسیٰ اور ہارون سے مُنہ موڑ رہا ہے لیکن وہ فرعون سے بات کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں | خروج 8، 9

مغرور فرعون نے انجانے میں خدا کے مقصد کو پورا کِیا

8:‏15، 18، 19؛ 9:‏15-‏17

مصر کے حکمران یعنی فرعون خود کو دیوتا سمجھتے تھے۔ اِس سے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ فرعون کے دل میں اِتنا غرور تھا کہ اُس نے موسیٰ اور ہارون یہاں تک کہ اپنے جادوگروں کی بھی بات نہیں سنی۔‏

جب دوسرے آپ کو کوئی مشورہ دیتے ہیں تو کیا آپ اُن کی بات سنتے ہیں؟ جب کوئی آپ کی اِصلاح کرتا ہے تو کیا آپ اُس کے شکرگزار ہوتے ہیں؟ یا آپ کو لگتا ہے کہ آپ ہمیشہ صحیح ہوتے ہیں؟ پاک کلام میں لکھا ہے:‏ ”‏ہلاکت سے پہلے تکبّر ‏.‏ ‏.‏ ‏.‏ ہے۔“‏ (‏امثال 16:‏18‏)‏ لہٰذا یہ بہت ضروری ہے کہ ہم اپنے دل میں غرور کو بالکل جگہ نہ دیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں