یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 جون ص.‏ 6
  • 22-‏28 جون

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 22-‏28 جون
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 جون ص.‏ 6

22-‏28 جون

خروج 1-‏3

  • گیت نمبر 7 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏مَیں جو بننا چاہتا ہوں، وہ بنوں گا‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • ‏[‏ویڈیو ‏”‏خروج کی کتاب کا تعارف‏“‏ چلائیں۔]‏

    • خر 3:‏13—‏موسیٰ یہوواہ کے نام کے مطلب اور اُس کی ذات کے متعلق اَور زیادہ جاننا چاہتے تھے۔ (‏م13 15/‏3 ص.‏ 25 پ.‏ 4‏)‏

    • خر 3:‏14—‏یہوواہ اپنے مقصد کو پورا کرنے کے لیے جو چاہے، بنتا ہے۔ (‏کے‌آر ص.‏ 43 پر بکس‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • خر 2:‏10—‏فرعون کی بیٹی نے موسیٰ کو گود لینے کا فیصلہ غالباً کیوں کِیا تھا؟ (‏جی04 4/‏8 ص.‏ 6 پ.‏ 5‏)‏

    • خر 3:‏1—‏یترو کس قسم کے کاہن تھے؟ (‏م04 15/‏3 ص.‏ 24 پ.‏ 4‏)‏

    • آپ نے خروج 1 سے 3 ابواب سے یہوواہ خدا، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ خر 2:‏11-‏25 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 11‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 16‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔پھر صاحبِ‌خانہ کی دلچسپی کو ذہن میں رکھتے ہوئے کوئی کتاب یا رسالہ پیش کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 12‏)‏

  • تقریر:‏ (‏5 منٹ یا اِس سے کم)‏ م02 15/‏6 ص.‏ 11 پ.‏ 1-‏4‏—‏موضوع:‏ مصر کے خزانوں سے بھی بڑی دولت (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 13‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 2

  • ‏”‏یہوواہ کے دوست بنیں—‏یہوواہ کا نام“‏:‏ (‏6 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو چلائیں۔ اگر ممکن ہو تو کچھ بچوں کو سٹیج پر بلا‌ئیں اور اُن سے یہ سوال پوچھیں:‏ یہوواہ کے نام کا کیا مطلب ہے؟ یہوواہ نے کون کون سی چیزیں بنائی ہیں؟ یہوواہ آپ کی مدد کیسے کر سکتا ہے؟‏

  • ‏”‏اسکینڈینیویا میں یہوواہ کے نام کی بڑائی“‏:‏ (‏9 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏اسکینڈینیویا چ یہوواہ دے ناں دی وڈیائی‏“‏ کو پنجابی (‏شاہ مکھی)‏ میں چلائیں۔ پھر سامعین سے یہ سوال پوچھیں:‏ 16ویں صدی سے پہلے زیادہ‌تر لوگ یہوواہ کے نام سے واقف کیوں نہیں تھے؟ اسکینڈینیویا میں لوگوں نے یہوواہ کا نام اِستعمال کرنا کیسے شروع کِیا؟ آپ ‏”‏کتابِ‌مُقدس—‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کی قدر کیوں کرتے ہیں؟‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 60

  • اِختتامی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

  • گیت نمبر 23 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں