یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 اپریل ص.‏ 6
  • بُرے لوگوں سے دوستی کے بھیانک نتائج

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • بُرے لوگوں سے دوستی کے بھیانک نتائج
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • ملتا جلتا مواد
  • روحانی باتیں تقویت بخشتی ہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2003ء
  • ساتھیوں کا دباؤ اور منادی کرنے کا شرف
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۰
  • اُن لوگوں کے ساتھ وقت گزاریں جو یہوواہ سے محبت کرتے ہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • خدا کے دوستوں کو اپنے دوست بنائیں
    خدا کی محبت میں قائم رہیں
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 اپریل ص.‏ 6
ایک بھائی کام کے بعد اپنے کچھ ساتھیوں کے ساتھ شراب پی رہا ہے۔ اُس کے ساتھی کپڑوں کے سٹائل، ویڈیو گیمز، پیسوں اور موبائل وغیرہ کے بارے میں جو سوچ رکھتے ہیں، اُسے سُن کر وہ پریشان ہو رہا ہے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں | پیدایش 34،‏ 35

بُرے لوگوں سے دوستی کے بھیانک نتائج

34:‏1، 2،‏ 7،‏ 25

ہو سکتا ہے کہ ہمیں اپنے پڑوسیوں، اپنے ساتھ کام کرنے والوں یا سکول میں پڑھنے والوں میں کچھ خوبیاں نظر آئیں۔ لیکن کیا اِس کا مطلب یہ ہے کہ وہ ہمارے لیے اچھے دوست بھی ثابت ہو سکتے ہیں؟ ہم کیسے جان سکتے ہیں کہ آیا ایک شخص ہمارا اچھا دوست ثابت ہو سکتا ہے یا نہیں؟‏

  • کیا اُن کی دوستی سے یہوواہ کے ساتھ میری دوستی اَور مضبوط ہوگی؟‏

  • وہ اپنی بات‌چیت سے کن چیزوں کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں؟—‏متی 12:‏34‏۔‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏میرے دوستوں کی وجہ سے یہوواہ خدا کے ساتھ میرے رشتے پر کیا اثر پڑ رہا ہے؟“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں