یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 اپریل ص.‏ 4
  • یعقوب اور لابن نے آپس میں صلح کا عہد باندھا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یعقوب اور لابن نے آپس میں صلح کا عہد باندھا
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • ملتا جلتا مواد
  • یعقوب نے خدائی وعدوں کی بہت قدر کی
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2003ء
  • یعقوب کی محبت
    پاک کلام کی سچی کہانیاں
  • اُنہوں نے دلیری سے اپنے گھرانے کی حفاظت کی
    دلیری سے خدا کے ساتھ ساتھ چلیں
  • تُم ”‏کاہنوں کی ایک مملکت“‏ ہو گے
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2014ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 اپریل ص.‏ 4

پاک کلام سے سنہری باتیں | پیدایش 31

یعقوب اور لابن نے آپس میں صلح کا عہد باندھا

31:‏44-‏53

یعقوب اور لابن نے پتھروں کا ڈھیر کیوں لگایا؟‏

  • یہ اُس جگہ سے آنے جانے والے لوگوں کے لیے صلح کے اُس عہد کا نشان تھا جو یعقوب اور لابن نے ایک دوسرے کے ساتھ باندھا تھا۔‏

  • یہ اُنہیں اِس بات کی یاد دِلاتا تھا کہ یہوواہ دیکھ رہا ہے کہ آیا وہ دونوں اپنے صلح کے عہد پر قائم ہیں یا نہیں۔‏

تصویروں کا مجموعہ:‏ 1.‏ کنگڈم ہال میں دو بہنیں غصے سے ایک دوسرے کو دیکھ رہی ہیں۔ اُن کے پیچھے کھڑے بہن بھائی خوشی سے ایک دوسرے کے ساتھ بات‌چیت کر رہے ہیں۔ 2.‏ وہی دو بہنیں باہر کہیں مل کر کافی پی رہی ہیں، ہنسی خوشی آپس میں بات کر رہیں ہیں۔ میز پر ایک تحفہ اور بائبل رکھی ہوئی ہے۔‏

آج بھی یہوواہ اپنے بندوں سے یہ توقع کرتا ہے کہ وہ ایک دوسرے کے ساتھ صلح سے رہیں۔ اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ صلح کرنے یا اِسے برقرار رکھنے کے لیے یہ تین اِقدام اُٹھائیں:‏

  • مسئلے پر بات کریں۔‏‏—‏متی 5:‏23، 24‏۔‏

  • دل سے معاف کریں۔‏‏—‏کُل 3:‏13‏۔‏

  • صبر سے کام لیں۔‏‏—‏روم 12:‏21‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں