یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 اپریل ص.‏ 4
  • 13-‏19 اپریل

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 13-‏19 اپریل
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 اپریل ص.‏ 4

13-‏19 اپریل

پیدایش 31

  • گیت نمبر 112 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یعقوب اور لابن نے آپس میں صلح کا عہد باندھا‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • پید 31:‏44-‏46‏—‏یعقوب اور لابن نے پتھروں کا ڈھیر لگا کر اُس پر کھانا کھایا جس سے ظاہر ہوا کہ اُن کے بیچ صلح کا عہد قائم ہو گیا ہے۔ (‏آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 883 پ.‏ 1‏)‏

    • پید 31:‏47-‏50‏—‏اُنہوں نے اُس جگہ کا نام جلعاد اور مصفاہ (‏یعنی مینارِنگہبانی یا ”‏پہرےداروں کا مینار،“‏ ‏”‏اُردو جیو ورشن“‏‏)‏ رکھا۔ (‏آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 1172‏)‏

    • پید 31:‏51-‏53‏—‏اُنہوں نے ایک دوسرے کے ساتھ صلح سے رہنے کا وعدہ کِیا۔‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • پید 31:‏19‏—‏راخل نے اپنے باپ کے بُتوں کو کیوں چرایا ہوگا؟ (‏آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 1087، 1088‏)‏

    • پید 31:‏41، 42‏—‏جن مالکوں کو ”‏خوش کرنا مشکل ہے،“‏ اُن کے ساتھ پیش آنے کے سلسلے میں ہم یعقوب سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟ (‏1-‏پطر 2:‏18‏؛ م13 15/‏3 ص.‏ 21 پ.‏ 8‏)‏

    • آپ نے پیدایش 31 باب سے یہوواہ خدا، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ پید 31:‏1-‏18 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 10‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏4 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو چلائیں اور پھر یہ سوال پوچھیں:‏ بہن نے آیت کا سبق کیسے واضح کِیا؟ اُس نے واپسی ملاقات کی بنیاد کیسے ڈالی؟‏

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 4‏)‏

  • پہلی ملاقات:‏ (‏5 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر کتاب ‏”‏خوشخبری“‏ پیش کریں اور اِس کے سبق نمبر 5 سے بائبل کورس کرائیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 8‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 77

  • اُن بہن بھائیوں کی واپس لوٹنے کی حوصلہ افزائی کریں جو یہوواہ سے دُور ہو گے ہیں:‏ (‏20 منٹ یا اِس سے کم)‏ ایک بزرگ تقریر کرے۔ ویڈیو ‏”‏یہوواہ کو اپنی بھیڑوں کی فکر ہے‏“‏ چلائیں۔ اِس کے بعد بڑی شفقت سے کتاب ‏”‏یہوواہ کے پاس لوٹ آئیں“‏ کے صفحہ 14 پر دیے گے نکتوں پر بات کریں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 50

  • اِختتامی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

  • گیت نمبر 128 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں