یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 مارچ ص.‏ 5
  • 23-‏29 مارچ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 23-‏29 مارچ
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 مارچ ص.‏ 5

23-‏29 مارچ

پیدایش 27،‏ 28

  • گیت نمبر 10 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یعقوب کو وہ برکت ملی جس کے وہ حق‌دار تھے‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • پید 27:‏6-‏10‏—‏رِبقہ نے اُس برکت کو حاصل کرنے میں یعقوب کی مدد کی جس کے وہ حق‌دار تھے۔ (‏م04 15/‏4 ص.‏ 11 پ.‏ 3، 4‏)‏

    • پید 27:‏18، 19‏—‏یعقوب نے اپنے والد کے سامنے خود کو عیسو ظاہر کِیا۔ (‏ڈبلیو07 1/‏10 ص.‏ 31 پ.‏ 2، 3‏)‏

    • پید 27:‏27-‏29‏—‏اِضحاق نے یعقوب کو وہ برکت دی جو پہلوٹھے بیٹے کو دی جاتی تھی۔ (‏آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 341 پ.‏ 6‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • پید 27:‏46–‏28:‏2‏—‏شادی‌شُدہ جوڑے اِضحاق اور رِبقہ سے کیا کچھ سیکھ سکتے ہیں؟ (‏ڈبلیو06 15/‏4 ص.‏ 6 پ.‏ 3، 4‏)‏

    • پید 28:‏12، 13‏—‏یعقوب نے ”‏ایک سیڑھی“‏ کے حوالے سے جو خواب دیکھا، اُس کا کیا مطلب تھا؟ (‏م04 15/‏1 ص.‏ 28 پ.‏ 6‏)‏

    • آپ نے پیدایش 27 اور 28 ابواب سے یہوواہ خدا، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ پید 27:‏1-‏23 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 2‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • دوسری واپسی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏5 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو چلائیں اور پھر یہ سوال پوچھیں:‏مبشر نے کیسے ظاہر کِیا کہ وہ صاحبِ‌خانہ کی بات کو دھیان سے سُن رہی تھی؟ مبشر نے تعلیم دینے کے اوزاروں کا بہترین اِستعمال کیسے کِیا؟‏

  • دوسری واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 6‏)‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ یا اِس سے کم)‏ خدا کی مرضی،‏ باب نمبر 17 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 11‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 34

  • مقامی ضروریات:‏ (‏15 منٹ)‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ )‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 48

  • اِختتامی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

  • گیت نمبر 118 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں