یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 مارچ ص.‏ 4
  • عیسو نے اپنا پہلوٹھے کا حق بیچ دیا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • عیسو نے اپنا پہلوٹھے کا حق بیچ دیا
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • ملتا جلتا مواد
  • صحیح فیصلے کریں اور اپنی میراث پر قبضہ جمائے رکھیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2013ء
  • یعقوب کو وراثت ملی
    پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
  • خدا کے دوست اچھے فیصلے کرتے ہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2024ء
  • جڑواں بھائی
    پاک کلام کی سچی کہانیاں
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 مارچ ص.‏ 4
ایک بھائی اُن باتوں پر سوچ بچار کر رہا ہے جو وہ بائبل میں پڑھ رہا ہے۔ وہ تصور کر رہا ہے کہ عیسو دال کے ایک پیالے کی خاطر اپنا پہلوٹھے کا حق بیچ رہے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں | پیدایش 25،‏ 26

عیسو نے اپنا پہلوٹھے کا حق بیچ دیا

25:‏27-‏34

عیسو کو ”‏پاک چیزوں کی قدر“‏ نہیں تھی۔ (‏عبر 12:‏16‏)‏ اِسی لیے اُنہوں نے اپنا پہلوٹھے کا حق بیچ دیا۔ اِس کے علاوہ اُنہوں نے دو ایسی عورتوں سے شادی کی جو بُتوں کی پوجا کرتی تھیں۔—‏پید 26:‏34، 35‏۔‏

خود سے پوچھیں:‏‏”‏مَیں کیسے ظاہر کر سکتا ہوں کہ مَیں اِن پاک چیزوں کی بڑی قدر کرتا ہوں؟“‏

  • یہوواہ خدا کے ساتھ میرا رشتہ

  • پاک روح

  • یہوواہ کے پاک نام سے کہلانے کا شرف

  • مُنادی کا کام

  • اِجلاس

  • شادی کا بندھن

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں