یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 مارچ ص.‏ 5
  • یعقوب کو وہ برکت ملی جس کے وہ حق‌دار تھے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یعقوب کو وہ برکت ملی جس کے وہ حق‌دار تھے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • ملتا جلتا مواد
  • یعقوب اور عیسُو نے صلح کر لی
    پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
  • اُنہوں نے دلیری سے اپنے گھرانے کی حفاظت کی
    دلیری سے خدا کے ساتھ ساتھ چلیں
  • جڑواں بھائی
    پاک کلام کی سچی کہانیاں
  • یعقوب کو وراثت ملی
    پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 مارچ ص.‏ 5
یعقوب نے عیسو کے کپڑے پہنے ہوئے ہیں اور اُنہوں نے اپنی گردن اور بازوؤں کو بکری کے بالوں سے لپیٹا ہوا ہے۔ اِضحاق، یعقوب کے بازو کو چُھو رہے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں | پیدایش 27،‏ 28

یعقوب کو وہ برکت ملی جس کے وہ حق‌دار تھے

27:‏6-‏10،‏ 18، 19،‏ 27-‏29

اِضحاق نے یعقوب کو جو برکت دی، وہ دراصل ایک پیش‌گوئی تھی۔‏

  • اُس ملک کا نقشہ جسے خدا نے بنی‌اِسرائیل کو دینے کا وعدہ کِیا۔ نقشے میں اِسرائیل کے ہرے بھرے اور زرخیز علاقے کا موازنہ ادوم کے خشک علاقے سے کِیا گیا ہے۔‏

    27:‏28‏—‏یہوواہ خدا نے یعقوب کی اولاد کو ایک زرخیز ملک دیا جہاں ”‏دودھ اور شہد بہتا“‏ تھا۔—‏اِست 26:‏15۔‏

  • 27:‏29‏—‏بنی‌اِسرائیل (‏یعقوب کی اولاد)‏ ادومیوں (‏عیسو کی اولاد)‏ سے زیادہ زورآور ہو گئے۔—‏پید 25:‏23؛‏ 2-‏سمو 8:‏14‏۔‏

  • 27:‏29‏—‏بنی‌اِسرائیل سے نفرت رکھنے کی وجہ سے ادومیوں پر لعنت کی گئی اور آخرکار ایک قوم کے طور پر اُن کا نام‌ونشان مٹ گیا۔—‏حِز 25:‏12-‏14۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں