یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 مارچ ص.‏ 4
  • 16-‏22 مارچ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 16-‏22 مارچ
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 مارچ ص.‏ 4

16-‏22 مارچ

پیدایش 25،‏ 26

  • گیت نمبر 18 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏عیسو نے اپنا پہلوٹھے کا حق بیچ دیا‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • پید 25:‏27، 28‏—‏حالانکہ عیسو اور یعقوب جُڑواں بھائی تھے لیکن اُن کے مزاج اور کام کے حوالے سے اُن کی پسند ناپسند ایک دوسرے سے بالکل فرق تھی۔ (‏آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 1242‏)‏

    • پید 25:‏29، 30‏—‏عیسو نے بھوک اور تھکاوٹ کو خود پر حاوی ہونے دیا۔‏

    • پید 25:‏31-‏34‏—‏عیسو ناشکرے تھے اِس لیے اُنہوں نے ایک وقت کے کھانے کے لیے اپنا پہلوٹھے کا حق فوراً بیچ دیا۔ (‏م19.‏02 ص.‏ 16 پ.‏ 11؛‏ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 835‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • پید 25:‏31-‏34‏—‏اِن آیتوں سے یہ کیسے ثابت ہوتا ہے کہ یہ ضروری نہیں تھا کہ مسیح کے باپ‌دادا میں شامل ہونے والا شخص پہلوٹھا ہو؟ (‏عبر 12:‏16‏؛ م18.‏02 ص.‏ 32 پ.‏ 3-‏5‏)‏

    • پید 26:‏7‏—‏اِضحاق نے اِس موقعے پر پورا سچ کیوں نہیں بولا؟ (‏آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 245 پ.‏ 6‏)‏

    • آپ نے پیدایش 25 اور 26 ابواب سے یہوواہ خدا، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ پید 26:‏1-‏18 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی واپسی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏5 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو چلائیں اور پھر یہ سوال پوچھیں:‏ اگر صاحبِ‌خانہ کو کسی سوال کا جواب نہیں آتا تو ہم کیا کر سکتے ہیں کہ اُسے شرمندگی محسوس نہ ہو؟ مبشر نے متی 20:‏28 کی مؤثر طریقے سے وضاحت کیسے کی؟‏

  • پہلی واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 3‏)‏

  • پہلی واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر کتاب ‏”‏پاک کلام کی تعلیم‏“‏ پیش کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 15‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 78

  • کتاب ‏”‏خدا کی طرف سے خوشخبری“‏ سے بائبل کورس کراتے وقت ویڈیوز اِستعمال کریں:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیوز ‏”‏مرنے کے بعد اِنسان کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟‏‏“‏ اور ‏”‏خدا بُرائی کو کیوں نہیں روکتا؟‏‏“‏ چلائیں۔ ہر ویڈیو کے بعد یہ سوال پوچھیں:‏ آپ بائبل کورس کراتے وقت یہ ویڈیو کیسے اِستعمال کر سکتے ہیں؟ (‏قاعدہ 19.‏03 ص.‏ 7‏)‏ آپ نے ویڈیو میں کون سی ایسی باتیں نوٹ کی ہیں جو تعلیم دینے میں آپ کے کام آ سکتی ہیں؟ سامعین کو یاد دِلائیں کہ ہماری ویب‌سائٹ پر کتاب ‏”‏خوشخبری‏“‏ کا جو ورژن دستیاب ہے، اُس میں اِن ویڈیوز کے لنک دیے گئے ہیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 47

  • اِختتامی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

  • گیت نمبر 151 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں