جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں ایک سٹیڈیم کو اِجتماع سے پہلے صاف کِیا جا رہا ہے۔
باتچیت کے لیے تجاویز
●○○ پہلی ملاقات
سوال: ہم کیوں کہہ سکتے ہیں کہ مصیبتیں خدا کی طرف سے سزا نہیں ہوتیں؟
آیت: یعقو 1:13
متعلقہ سوال: ہم پر مصیبتیں کیوں آتی ہیں؟
○●○ پہلی واپسی ملاقات
سوال: ہم پر مصیبتیں کیوں آتی ہیں؟
آیت: 1-یوح 5:19
متعلقہ سوال: ہمیں مصیبت میں دیکھ کر خدا کیسا محسوس کرتا ہے؟
○●○ دوسری واپسی ملاقات
سوال: ہمیں مصیبت میں دیکھ کر خدا کیسا محسوس کرتا ہے؟
آیت: یسع 63:9
متعلقہ سوال: خدا مصیبتوں کو کیسے ختم کرے گا؟