یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 ستمبر ص.‏ 5
  • 23-‏29 ستمبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 23-‏29 ستمبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 ستمبر ص.‏ 5

23-‏29 ستمبر

عبرانیوں 12،‏ 13

  • گیت نمبر 11 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏اِصلاح—‏یہوواہ کی محبت کا ثبوت‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • عبر 12:‏5‏—‏جب آپ کی اِصلاح کی جاتی ہے تو ہمت نہ ہاریں۔ (‏م12 1/‏3 ص.‏ 31 پ.‏ 18‏)‏

    • عبر 12:‏6، 7‏—‏یہوواہ اُن کی اِصلاح کرتا ہے جن سے وہ محبت کرتا ہے۔ (‏م18‏.‏03 ص.‏ 21، 22 پ.‏ 1‏، 5‏)‏

    • عبر 12:‏11‏—‏جب ہماری اِصلاح کی جاتی ہے تو کبھی کبھار ہمیں تکلیف ہوتی ہے لیکن اِس کے ذریعے ہم تربیت پاتے ہیں۔ (‏م18‏.‏03 ص.‏ 32 پ.‏ 18‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • عبر 12:‏1‏—‏’‏گواہوں کے بڑے بادل‘‏ کی مثال سے ہمیں کیسے حوصلہ ملتا ہے؟ (‏م11 1/‏9 ص.‏ 20 پ.‏ 11‏)‏

    • عبر 13:‏9‏—‏اِس آیت کا کیا مطلب ہے؟ (‏ڈبلیو89 15/‏12 ص.‏ 22 پ.‏ 10‏)‏

    • آپ نے عبرانیوں 12 اور 13 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ عبر 12:‏1-‏17 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 11‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • دوسری واپسی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏5 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • دوسری واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 2‏)‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ یا اِس سے کم)‏ خدا کی محبت،‏ ص.‏ 34 پ.‏ 19 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 6‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 35

  • ثابت‌قدم رہیں—‏اپنی خامیوں کے باوجود:‏ (‏5 منٹ)‏ پنجابی (‏شاہ مکھی)‏ میں ویڈیو ‏”‏ثابت‌قدم رہوو—‏اپنیاں خامیاں دے باوجود“‏ چلائیں اور پھر اِن سوالوں پر بات کریں:‏

    • بھائی کزاریس کو کس مشکل کا سامنا رہا ہے؟‏

    • یہوواہ نے کن طریقوں سے اُن کی اِصلاح کی ہے؟‏

  • مقامی ضروریات:‏ (‏10 منٹ)‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 27

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 18 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں