یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 ستمبر ص.‏ 8
  • آپ خشک‌سالی میں کیا کریں گے؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • آپ خشک‌سالی میں کیا کریں گے؟‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • آپ اپنے بہن بھائیوں پر بھروسا کر سکتے ہیں!‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2022ء
  • ایک پُرمسرت زندگی کیلئے بھروسا بہت ضروری ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2003ء
  • اِس بُرے دَور میں یہوواہ خدا پر بھروسا رکھیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2011ء
  • یہوواہ پر اپنا بھروسا مضبوط کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2001ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 ستمبر ص.‏ 8
پانی کے قریب لگے ایک درخت پر پھل لگا ہوا ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

‏”‏آپ خشک‌سالی میں کیا کریں گے؟“‏

ایمان اور بھروسے کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔ مثال کے طور پر یہوواہ پر مضبوط ایمان کی وجہ سے ہم یہ بھروسا رکھ پاتے ہیں کہ وہ ہماری حفاظت کرے گا اور ہمارا خیال رکھے گا۔ (‏زبور 23:‏1،‏ 4؛‏ 78:‏22‏)‏ جوں جوں اِس دُنیا کا خاتمہ نزدیک آ رہا ہے، شیطان ہم پر اَور زیادہ حملے کرے گا۔ (‏مکا 12:‏12‏)‏ اِن حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمیں مدد کہاں سے مل سکتی ہے؟‏

ویڈیو ‏”‏آپ خشک‌سالی میں کیا کریں گے؟‏‏“‏ دیکھیں اور پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

  1. ہم کس لحاظ سے اُس ”‏درخت“‏ کی طرح ہیں جس کا ذکر یرمیاہ 17:‏8 میں کِیا گیا ہے؟‏

  2. ایک خاص قسم کی ”‏گرمی“‏ یا مشکل کون سی ہے؟‏

  3. گرمی کا ’‏درختوں‘‏ یعنی خدا کے بندوں پر کیا اثر ہوتا ہے اور اِس کی کیا وجہ ہے؟‏

  4. شیطان کس چیز کو توڑنا چاہتا ہے؟‏

  5. ہم کس لحاظ سے اُن مسافروں کی طرح ہیں جو جہاز کے جھٹکوں سے خوف‌زدہ نہیں ہوتے؟‏

  6. ہمیں وفادار اور سمجھ‌دار غلام پر بھروسا کیوں کرتے رہنا چاہیے اور ہمارے بھروسے کا اِمتحان کیسے لیا جائے گا؟‏

  7. ہمیں تب بھی بائبل کے اصولوں پر بھروسا کیوں کرتے رہنا چاہیے جب لوگ ہمارا مذاق اُڑاتے ہیں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں