پاک کلام سے سنہری باتیں | عبرانیوں 1-3
’نیکی سے محبت اور بُرائی سے نفرت‘ کریں
یسوع مسیح نیکی سے محبت کرتے ہیں اور ہر اُس کام سے نفرت کرتے ہیں جس سے یہوواہ کی بدنامی ہوتی ہے۔
ہم اُس وقت یسوع مسیح کی طرح نیکی سے محبت کیسے کر سکتے ہیں . . .
جب ہم غلط کام کرنے کی آزمائش میں ہوں؟
جب ہمارے کسی عزیز کو کلیسیا سے خارج کر دیا جائے؟