یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 اگست ص.‏ 7
  • 26 اگست–‏1 ستمبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 26 اگست–‏1 ستمبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 اگست ص.‏ 7

26 اگست–‏1 ستمبر

عبرانیوں 4-‏6

  • گیت نمبر 15 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏خدا کے آرام میں شامل ہونے کی پوری کوشش کریں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • عبر 4:‏1،‏ 4‏—‏خدا کے آرام کا کیا مطلب ہے؟ (‏م11 1/‏7 ص.‏ 24 پ.‏ 3-‏5‏)‏

    • عبر 4:‏6‏—‏یہوواہ کے فرمانبردار رہیں۔ (‏م11 1/‏7 ص.‏ 25 پ.‏ 6‏)‏

    • عبر 4:‏9-‏11‏—‏اپنی من‌مانی نہ کریں۔ (‏م11 1/‏7 ص.‏ 27، 28 پ.‏ 16، 17‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • عبر 4:‏12‏—‏اِس آیت میں اِصطلا‌ح ”‏خدا کا کلام“‏ کا کیا مطلب ہے؟ (‏م16‏.‏09 ص.‏ 13‏)‏

    • عبر 6:‏17، 18‏—‏اِن آیتوں میں ”‏دو لاتبدیل چیزوں“‏ سے کیا مُراد ہے؟ (‏م12 1/‏10 ص.‏ 25 پ.‏ 7‏)‏

    • آپ نے عبرانیوں 4 سے 6 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ عبر 5:‏1-‏14 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • دوسری واپسی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏5 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • دوسری واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 6‏)‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ یا اِس سے کم)‏ خدا کی محبت،‏ ص.‏ 199 پ.‏ 7، 8 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 12‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 10

  • ‏”‏وہ اچھے کام جنہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏آپ بیت‌ایل میں خدمت کرنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟‏‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 23‏، بکس ‏”‏بُرے فرشتوں کا قبضہ‏“‏

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 55 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں