19-25 اگست
عبرانیوں 1-3
گیت نمبر 42 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
” ’نیکی سے محبت اور بُرائی سے نفرت‘ کریں“: (10 منٹ)
[ویڈیو ”عبرانیوں کے نام خط کا تعارف“ چلائیں۔]
عبر 1:8—یسوع مسیح ’راستی کے عصا‘ سے حکمرانی کرتے ہیں۔ (م14 15/2 ص. 5 پ. 8)
عبر 1:9—یسوع مسیح ”نیکی سے محبت“ اور ”بُرائی سے نفرت“ کرتے ہیں۔ (م14 15/2 ص. 4 پ. 7)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
عبر 1:3—کیا یسوع مسیح اپنے باپ کی خوبیوں کو ہمیشہ سے پوری طرح ظاہر کرتے آئے ہیں؟ (آئیٹی-1 ص. 1185 پ. 1)
عبر 1:10-12—پولُس رسول نے زبور 102:25-27 کو یسوع مسیح پر کیوں لاگو کِیا؟ (آئیٹی-1 ص. 1063 پ. 7)
آپ نے عبرانیوں 1 سے 3 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) عبر 1:1-14 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی واپسی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) ویڈیو چلائیں اور اِس پر باتچیت کریں۔
پہلی واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 4)
پہلی واپسی ملاقات: (5 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ صاحبِخانہ کو اِجلاس کا دعوتنامہ دیں اور پھر ویڈیو ”ہماری عبادتگاہوں میں کیا ہوتا ہے؟“ دِکھائیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مقامی ضروریات: (15 منٹ)
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 22
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت نمبر 44 اور دُعا