یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 اگست ص.‏ 2
  • ‏”‏خدا نے ہمیں بزدلی کی روح نہیں دی“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏خدا نے ہمیں بزدلی کی روح نہیں دی“‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • تیمتھیس ”‏ایمان کے لحاظ سے .‏ .‏ .‏ سچا فرزند“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1999ء
  • کیا چیز حق کے کلام کو دُرستی سے کام میں لانے میں ہماری مدد کر سکتی ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2003ء
  • ‏’‏مضبوط ہو جا اور حوصلہ رکھ!‏‘‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2003ء
  • کیا ہماری مصیبتیں خدا کی طرف سے سزا ہوتی ہیں؟‏
    جاگو!‏—‏2009ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 اگست ص.‏ 2

پاک کلام سے سنہری باتیں | 2-‏تیمُتھیُس 1-‏4

‏”‏خدا نے ہمیں بزدلی کی روح نہیں دی“‏

1:‏7، 8

تیمُتھیُس، پولُس رسول کی طرف سے ملنے والا ایک طومار پڑھ رہے ہیں۔‏

ہمیں اُن باتوں سے بڑا حوصلہ ملتا ہے جو پولُس رسول نے تیمُتھیُس کے نام خط میں لکھیں۔ اِس لیے ہم خوش‌خبری سنانے میں شرمندگی محسوس کرنے کی بجائے دلیری سے دوسروں کو اپنے ایمان کے بارے میں بتا سکتے ہیں، چاہے اِس کے لیے ہمیں ”‏مصیبتیں“‏ ہی کیوں نہ سہنی پڑیں۔‏

مجھے کن صورتحال میں دلیری ظاہر کرنے کی ضرورت ہے؟‏

ایک نوجوان بہن اپنے ہم‌جماعتوں اور ٹیچر کو کتاب ”‏دی اوریجن آف لائف“‏ دِکھا رہی ہے؛ ایک بہن اپنے کام کی جگہ پر کرسمس ٹری کی سجاوٹ کرنے سے اِنکار کر رہی ہے؛ ایک بھائی کام کی جگہ پر گواہی دے رہا ہے۔‏
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں