یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 اگست ص.‏ 2
  • 5-‏11 اگست

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 5-‏11 اگست
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 اگست ص.‏ 2

5-‏11 اگست

2-‏تیمُتھیُس 1-‏4

  • گیت نمبر 49 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏خدا نے ہمیں بزدلی کی روح نہیں دی‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • ‏[‏ویڈیو ‏”‏تیمُتھیُس کے نام دوسرے خط کا تعارف‏“‏ چلائیں۔]‏

    • 2-‏تیم 1:‏7‏—‏مشکلات کا سامنا کرتے وقت ”‏سمجھ‌داری“‏ سے کام لیں۔ (‏م09 1/‏5 ص.‏ 19 پ.‏ 9‏)‏

    • 2-‏تیم 1:‏8‏—‏خوش‌خبری سنانے میں شرمندگی محسوس نہ کریں۔ (‏م03 1/‏3 ص.‏ 9 پ.‏ 7‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • 2-‏تیم 2:‏3، 4‏—‏ہم کیا کر سکتے ہیں تاکہ ہم دُنیا کے ”‏کاروباری معاملوں“‏ میں حد سے زیادہ نہ اُلجھیں؟ (‏م17.‏07 ص.‏ 6 پ.‏ 13‏)‏

    • 2-‏تیم 2:‏23‏—‏”‏احمقانہ اور فضول بحث‌وتکرار سے کنارہ“‏ کرنے کا ایک طریقہ کیا ہے؟ (‏م14 15/‏7 ص.‏ 14 پ.‏ 10‏)‏

    • آپ نے 2-‏تیمُتھیُس 1 سے 4 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ 2-‏تیم 1:‏1-‏18 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 10‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں:‏ (‏10 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏مثالوں کے ذریعے تعلیم دیں‏“‏ چلائیں اور پھر کتاب ‏”‏تعلیم اور تلاوت“‏ کے نکتہ نمبر 8 پر بات‌چیت کریں۔‏

  • تقریر:‏ (‏5 منٹ یا اِس سے کم)‏ م14 15/‏7 ص.‏ 13 پ.‏ 3-‏7‏—‏موضوع:‏ یہوواہ کے بندے ”‏ناراستی سے باز“‏ کیسے رہتے ہیں؟ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 7‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 21

  • ‏”‏اُن لوگوں کے ساتھ وقت گزاریں جو یہوواہ سے محبت کرتے ہیں‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏بُرے ساتھیوں سے دُور رہنا سیکھیں‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 20

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 47 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں