یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 جولائی ص.‏ 2
  • ‏’‏پُرانی شخصیت کو اُتار پھینکیں اور نئی شخصیت کو پہن لیں‘‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏’‏پُرانی شخصیت کو اُتار پھینکیں اور نئی شخصیت کو پہن لیں‘‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • آپ ’‏پُرانی شخصیت کو اُتار کر پھینک‘‏ سکتے ہیں!‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2022ء
  • بپتسمہ لینے کے بعد بھی ”‏نئی شخصیت“‏ کو پہنتے رہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2022ء
  • نئی شخصیت کو پہن لیں اور اِسے کبھی نہ اُتاریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2017ء
  • پُرانی شخصیت کو اُتار پھینکیں اور اِسے دوبارہ کبھی نہ پہنیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2017ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 جولائی ص.‏ 2

پاک کلام سے سنہری باتیں | کُلسّیوں 1-‏4

‏’‏پُرانی شخصیت کو اُتار پھینکیں اور نئی شخصیت کو پہن لیں‘‏

3:‏5-‏14

ایک بہن اپنی بائبل کے ساتھ ہماری کتاب ”‏ڈرا کلوز ٹو جیہوواہ“‏ پڑھنے کے بعد سوچ بچار کر رہی ہے۔‏

جب آپ نے سچائی کو قبول کِیا تھا تو کیا آپ کو اپنی شخصیت میں بڑی بڑی تبدیلیاں کرنی پڑیں؟ اگر آپ نے واقعی ایسا کِیا ہے تو یقین مانیں کہ یہوواہ آپ کی کوششوں سے بہت خوش ہوا ہوگا۔ (‏حِز 33:‏11)‏ لیکن ہمیں مسلسل کوشش کرنی چاہیے تاکہ ہماری پُرانی شخصیت سر نہ اُٹھائے اور ہم نئی شخصیت کو ظاہر کرتے رہیں۔ یہ جاننے کے لیے کہ آپ کو اپنی شخصیت کے کن پہلوؤں میں بہتری لانے کی ضرورت ہے، اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

  • کیا میرے دل میں کسی ایسے شخص کے لیے رنجش ہے جس نے میرا دل دُکھایا ہے؟‏

  • کیا مَیں اُس وقت بھی تحمل سے کام لیتا ہوں جب مَیں جلدی میں ہوتا ہوں یا تھکا ہوا ہوتا ہوں؟‏

  • اگر میرے دل میں کوئی گندا خیال آئے تو کیا مَیں اِسے فوراً رد کرتا ہوں؟‏

  • کیا مَیں دوسری قوم یا نسل کے لوگوں کے بارے میں منفی سوچ رکھتا ہوں؟‏

  • کیا حال ہی میں ایسا ہوا ہے کہ مَیں نے کسی سے سختی سے بات کی یا غصے میں آپے سے باہر ہو گیا؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں